Quote toqeer sheikh said: View Post


ہوئے گی نہیں
ہوگی
ایڈٹ کرلیں


جی بھائی کسی کو یقین نہیں تھا کہ اتنا تیز بارش ہوگی
ایک تو تیز بارش اوپر سے لائٹ گئی اور ٹریفک سگنل آف
اور ٹریفک جام
عورتوں اور بچوں کا تو حال برا تھا
ٹریفک جام میں ایک لمبی لائن تھی گاڑیوں کی۔
پاجی بدلہ لے رہے ہو
جی بارش تو بہت زبردست ہوئی اور اللہ کا شکر ہے ہماری یہاں اتنا زیادہ مسئلہ نہیں ہوا لائٹ کا