Results 1 to 12 of 21

Thread: یوٹیوب کھولنے کا فیصلہ،نوٹی فیکشن آج جاری

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    NoMaN AmIn's Avatar
    NoMaN AmIn is offline Advance Member
    Last Online
    14th July 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    JHAN PAR TANHAI
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    1,712
    Threads
    79
    Credits
    1,790
    Thanked
    87

    Question یوٹیوب کھولنے کا فیصلہ،نوٹی فیکشن آج جاری

    معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے گزشتہ تین ماہ سے بند معروف سوشل ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کو کھولنے کافیصلہ کرلیا ہے،اس حوالے سے جمعہ کو وزیرداخلہ رحمان ملک کاٹوئٹرپرپیغام بھی موصول ہوا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق یوٹیوب کھولنے کا نوٹی فیکشن آج جاری کیاجائے گا۔اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھلنے کاامکان ہے۔ادھروزیرداخلہ نے اپنے پیغام میں مزید کہاہے کہ یوٹیوب کھولنے کامطالبہ سوسائٹی کے تمام طبقوں کی جانب سے کیاجارہاتھا،جبکہ یوٹیوب کھولنے کامطالبہ ٹوئٹرپرمیرے مداح بھی کررہے تھے،امیدہے اب آپ لوگ خوش ہوں گے۔
    upgrade (پی ٹی اے نے یو ٹیوب کھولنے کے احکامات جاری کردیئے)
    پی ٹی اے نے یو ٹیوب کھولنے کے احکامات جاری کردیئے، تمام انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز اور آئی ٹی کمپنیوں کو یو ٹیوب کی ویب سائٹ فوری کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ٹی اے نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز اور آئی ٹی کمپنیوں کو فوری طور پر یو ٹیوب کھولنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ویب سائٹ سے گستاخانہ مواد ہٹانے کیلئے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری ہے جبکہ غیر اسلامی اور ناپسندیدہ مواد ہٹانے کیلئے اقدامات کرلئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گستاخانہ فلم کے باعث تین ماہ قبل یو ٹیوب بند کردی گئی تھی
    ۔
    you tube khola gaya he par ub phir se band kar diy jae ga wazer azam ka hukim he band karny ka hukim is liy diy gaya he kun k film abhi tak waha par pare he
    Attached Images Attached Images   
    Last edited by NoMaN AmIn; 29th December 2012 at 04:38 PM. Reason: upgrade

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2018, 05:42 PM
  2. Replies: 43
    Last Post: 11th November 2016, 10:14 PM
  3. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  4. ٹیکنالوجی اور تیسری دنیا
    By Friend_Sania in forum General Knowledge
    Replies: 37
    Last Post: 10th January 2016, 11:38 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •