آج جس معلومات کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوں
وہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو روزانہ کمپیوٹر استعمال کرتا ہے
ایک شخص جوکمپیوٹر کی بورڈ اور مائوس استعمال کرتے وقت غلط طریقہ استعمال کرتا تھا
کچھ عرصہ قبل اس کے ہاتھوں/بازئوں کی غلط کی بورڈ اور مائوس استعمال کرنے کی وجہ سے سرجری ہوئی ہے
اگر آپ مائوس اور کی بورڈ صحیح استعمال نہیں کرتے براہ مہربانی صحیح طریقہ جو نیچے دی گئی امیجز میں ہے استعمال کریں تاکہ کسی بڑی پریشانی سے (اللہ نہ کرے) بچ سکیں

Name:  2edqyr5.jpg
Views: 5282
Size:  38.2 KB

Name:  msehs8.jpg
Views: 5426
Size:  38.6 KB

Name:  idyv54.jpg
Views: 5357
Size:  46.3 KB

Name:  28ivp5w.jpg
Views: 5500
Size:  60.3 KB

Name:  2uqf9j5.jpg
Views: 5179
Size:  44.9 KB

Name:  jb2qgn.jpg
Views: 5123
Size:  35.3 KB

Name:  autwnk.jpg
Views: 5379
Size:  49.6 KB