اسلام علیکم
آمید ہے تمام ممبرز اللہ کے فضل وکرم سے خریت سے ہوں گئے ۔۔۔
آج میں آپ کے ساتھ بہت ہی اچھی خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں ۔۔
ہمارے بہت ہی اچھےاور مخنتی دوست

CTWO (Tariq Nawaz)

کوپاکستان کے سب سے بڑے اردو فورم میں ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔۔۔
اللہ پاک انہیں ایسے ہی ترقیوں سے نوازتا رہے
میری طرف سےطارق بھائی کو بہت بہت مبارکباد