آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔

لو جی دوستو میں لایا آپ لوگوں کے لیئے مٹھائی کا ایک زبردست موقع، بس آپ لوگوں نے دینا ہے میرا ساتھ۔

ہاں جی دوستوبس کرنا یہ ہے کہ ہمارے نیو سپر موڈریٹر فصیح بھائی اور موڈریٹر تمریز بھائی کو مل کر میرے ساتھ پکڑلینا ہے اور ان سے مٹھائی کھانی ہے اور ساتھ ساتھ نیو سپر موڈریٹر اور نیو موڈریٹر کو دیں جی بھر بھر کے ٹوکر ے بھر بھر کے مبارک باد دیں ۔۔

فصیح بھائی ، تمریز بھائی آپ دونوں کو میری طرف سے دلی مبارک باد ، اللہ پاک آپ لوگوں کو زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامیابی نصیب کرئے۔۔آمین