وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اففف اتنا اچھا فیصلہ ۔۔۔
اب آئے گا مزا کم از کم تین مہینے کی دعوت تو ہوگی اور پھر شوناس سسٹر ہی بھی کرانچن تو پاکستان کے بقیہ شہروں والے دوست فکر نہ کریں ان شاء اللہ ہر ہر ممبر کی دعوت میں ہضم کرلوں گا۔۔۔
شوناس سسٹر دلی مباررررررررکااااااااااں ۔۔۔ بہت بہت خوشی ہوئی اور امید ہے جب کل آپ اپنا رینک دیکھیں گی تو بناء میک اپ کے آپ لال پیلی گلابی ہوجائیں گی مارے خوشی کے تیس چالیس لیٹر خون ویسے ہی بڑھ جائے گا اور امید ہے اسی خوشی میں آپ فوراسے بولیں گی شہزاد بھائی تین مہینے کے لئے لال قلعہ میں آپ کی دعوت پکی۔۔۔۔مجھے تو یقین ہے اس لئے ابھی سے میں کھانا چھوڑ رہا ہوں کل رات سے پھر کھانے سے پورا پورا انصاف کیا جائے گا۔۔۔