سلام پیارے ممبران
کیسے ہیں آپ سب؟
امید ہے آپ سب ٹھیک ہی ہونگے۔
میرے ہاتھ ایک پُرانی ویڈیو لگی ہے۔ یہ ویڈیو ہمارے بھائی شہزاد اقبال کی لڑکپن کی ویڈیو ہے۔ ایک بار ان کی بھابھی نے شہزاد بھائی کو فارغ جان کرایک ادنٰا سا کام کہنے کی جسارت کی تھی۔
بھابھی نے بولا کے ارے شہزاد اگر کوئی کام نہیں ہے تو ذرہ میری بلی کو تو گھما لاؤ۔۔۔۔
اور ہمارے نہایت فرمانبردار بھائی صاحب بلی کو گُھمانے لے گئے
اب آپ لوگ کہو گے کہ اس میں کیا بات ہے
تو جی
خود ہی دیکھ لو
کہ بات کتنی خاص ہے؟


ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں