نہیں جی افطاری میں ایسی چیزیں نہیں کھاتے
میں خود بس کیسے بیٹھا ہوں کیا بتاؤں ایسی پیاس لگی ہے، افطاری میں آج صرف شربت ، جوس ، پانی بس۔۔
ہاں آپ کل دعوت کرسکتی ہو۔
چلیں جی پھر اس پر گزارا کریں ۔۔۔پر۔۔ہم کو تو اچھی اچھی ڈیشز کھانی ہے وہ بھی شہزار بھیا سے ۔۔۔بہنیں تو پرائی ہوتی ہیں۔
Bookmarks