السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ممبران کے لئے ایک خوشخبری لے کر حاضر خدمت ہوں
آئی ٹی ڈی منیجمنٹ نے آج ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

منیجمنٹ نے ہمارے فورم کے بہت ہی اچھے اور قابل موڈریٹر عدیل کو
ان کی کار کردگی کی بنا پر پرموٹ کر کے سپر موڈریٹر کے رینک سے نوازا ہے۔

سپر موڈریٹر کا رینک فورم کا سب سے بڑا رینک ہے ۔۔۔ عدیل بھائی کو اتنی بڑی کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو



Name:  Capture.PNG
Views: 326
Size:  22.7 KB


آپ بھی مبارکباد دے کر ان کی خوشی دوبالا کریں۔۔
آپ کو نیلا رنگ بہت بہت مبارک ہو