Results 1 to 12 of 42

Thread: ہنی کوکونٹ ناٹس

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post ہنی کوکونٹ ناٹس



    آج میں ایک اور نئی ریسپی کے ساتھ حاضر ہوں
    امید ہے آپ کو پسند آئے گی
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہنی کوکونٹ ناٹس

    اجزاء
    میدہ ----- دو کپ
    چینی (پسی ہوئی) ------ پانچ کھانے کے چمچ
    نمک ----- ایک چٹکی
    مکھن ------ دو کھانے کے چمچ
    انڈہ ------ ایک عدد
    دودھ ----- حسب ضرورت
    بیکنگ پاؤڈر ------ دو چائے کے چمچ
    تیل ---- حسب ضرورت
    شہد ----- آدھا کپ
    ناریل پاؤڈر ------ آدھا کپ
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ترکیب
    میدے میں چینی٬ نمک٬ مکھن٬ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں- انڈا ڈال کر مکس کریں اور دودھ کی مدد سے گوندھ لیں- آدھا گھنٹے فریج میں رکھ کر اس کی روٹی بیل لیں اور ہر روٹی کے لمبے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں ہر اسٹرپ کو اٹھا کر ہلکی ناٹ (گرہ) لگائیں- تمام ناٹس بنا کر تیل گرم کر کے فرائیں کریں گولڈن ہونے پر نکال لیں شہد گرم کے تمام ناٹس کو اس میں ڈپ کر کے نکال لیں ناریل پاؤڈر سے کوٹ کر کے سرو کر
    Last edited by Mrs.Waqar; 26th April 2016 at 11:59 AM.

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. کسی کو ٹوٹ کے چاہنا کوئی جرم تو نہیں
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 28th February 2010, 12:11 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 15th November 2009, 10:10 AM
  3. Replies: 19
    Last Post: 12th October 2009, 08:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •