آج میں ایک اور نئی ریسپی کے ساتھ حاضر ہوں
امید ہے آپ کو پسند آئے گی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہنی کوکونٹ ناٹس
اجزاء
میدہ ----- دو کپ
چینی (پسی ہوئی) ------ پانچ کھانے کے چمچ
نمک ----- ایک چٹکی
مکھن ------ دو کھانے کے چمچ
انڈہ ------ ایک عدد
دودھ ----- حسب ضرورت
بیکنگ پاؤڈر ------ دو چائے کے چمچ
تیل ---- حسب ضرورت
شہد ----- آدھا کپ
ناریل پاؤڈر ------ آدھا کپ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ترکیب
میدے میں چینی٬ نمک٬ مکھن٬ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں- انڈا ڈال کر مکس کریں اور دودھ کی مدد سے گوندھ لیں- آدھا گھنٹے فریج میں رکھ کر اس کی روٹی بیل لیں اور ہر روٹی کے لمبے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں ہر اسٹرپ کو اٹھا کر ہلکی ناٹ (
گرہ) لگائیں- تمام ناٹس بنا کر تیل گرم کر کے فرائیں کریں گولڈن ہونے پر نکال لیں شہد گرم کے تمام ناٹس کو اس میں ڈپ کر کے نکال لیں ناریل پاؤڈر سے کوٹ کر کے سرو کر
Bookmarks