یہ مدرسے کے طالب علم ہیں۔۔ یہ بھکاری نہیں ہیں اور نہ ہی پانی بیچنے والے ہیں۔ ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر کے موقع پر مسافروں کو ٹھنڈا پانی پلا رہے ہیں۔ یہ وہ این جی اوز ہیں جو میڈیا پر تشہیر کرنا نہیں جانتے اور نہ کسی صلہ کے طلبگار ہیں۔ اس سرگرمی کو بھی میرے ملک کے لوگ منفی پراپیگنڈا کے طور پر لے سکتے ہیں۔ بخدا ان کے سینوں میں بھی دل ہوتا ہےاور "انسانیت " کی خاطر خدمت کو اپنا فرض ، قرض اور ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
Bookmarks