یہی تو بات ہے۔۔ اس لیے میں کہتا ہوں جو بندہ اس زمانے میں اور اس گھٹیا سسٹم میں شامل نہیں ہوگا اور ووٹ نہیں دے گا ان شاء اللہ اسے اس کا بھی اجر ملے گا۔۔ کیا ایک پارٹی اور کیا دوسری پارٹیاں۔۔ ڈرامے ہی ڈرامے ۔۔ بہرحال مجھے علم ہے کہ لوگوں کی اکثریت نہیں سمجھتی اور سمجھے گی بھی نہیں ۔۔ کیونکہ بے حسی یہاں لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
Bookmarks