بسم اللہ ارحمٰن الرحیم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہ

اکژ ہمارے یاں چاند رات کو شاپنگ کرنے نکلتے ہیں۔
جہاں رات دیر تک جاگنے کی وجہ سے ہمیں اس رات عبادت تو کیا ، فجر بھی نصیب نہیں ہوتی
یہ سب ہماری اپنی سستی اور دین کی فکر نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے

حدیث

ایک اہم عمل کی فضیلت : عید کی رات عبادت کرنا
***************************
رسول اللہ

نے فرمایا
جو شخص عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کی دونوں راتوں کو جاگ کر اللہ تعالیٰ کی عبادت کریگا تو قیامت کے دن اس کا دل زندہ رہے گا کہ جس دن لوگوں کے دل مردہ ہو جائیں گے ۔
(ابن ماجہ :1782،عن ابی امامتہ رضی اللہ عنہ )