Name:  Bismillah 2.gif
Views: 1395
Size:  8.6 KB
Name:  24yy1z7.gif
Views: 1366
Size:  10.1 KBName:  PicsArt_01-09-05.59.09.jpg
Views: 1375
Size:  54.3 KB
ونر رینک کی برسات آئی ٹی دنیا کے ساتھ

وی آئ پی زون منتظر ہے آپ کا

جیتیں ونر رینک آئی ٹی دنیاکے ساتھ
کھیلیں ہمارے ساتھآئی ٹی دنیا
کے ساتھ
اور جیتیں آئی ٹی دنیا
ونر رینک


آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیو۔۔۔۔ہم آپ لوگوں کے لئے لائے ہیں اس بار ایک بڑا مقابلہ

جشن آزادی پاکستان
ایک بڑا مقابلہ
صرف آئی ٹی دنیا
کے ساتھ
پیارے دوستو۔۔۔آپ اس مقابلے میں حصہ لے کر ونر رینک جیت سکتے ہیں وہ بھی پاکستان کے سب سے بڑے فورمآئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر۔۔۔ہمت کریں کھیلیں اور جیت لیں
1
جشن آزادی پوئٹری؛شاعری اور مضمون نویسی


(10 winner ranks]

اس مقابلے میں آپ نے کرنا یہ ہوگا کہ جشن آزادی پاکستان سے متعلقہ شاعری ؛مضمون نویسی؛وغیرہ کو یہاں اسی تھریڈ میں لکھنا ہوگا
تحریر لازمی طورپر اردو رسم الخط میں ہو
آپ تحریر انپیج یا ورڈ میں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں

2
مقابلہ جشن آزادی پاکستان ڈیزائننگ آئی ٹی دنیا لوگو کے ساتھ


( 10 winner ranks)

اس مقابلے میں آپ نے جشن آزادی پاکستان سے متعلقہ ڈیزائن بنا کر یہاں پوسٹ کرنا ہوگا
ڈیزائن کہیں سے بھی کاپی پیسٹ نہ ہو
اور ڈیزائن میں آئی ٹی دنیا کا لوگو لازمی ہو
3
آئی ٹی دنیا کے آئی ٹی سیکشن میں بہترین تھریڈ


(10 winner ranks)

اس مقابلے میں آپ نے آئی ٹی دنیا کے آئی ٹی سیکشننز میں تین بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک اسی تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہوگا
تھریڈ لازمی اردو رسم الخط میں ہو
اور تھریڈ 11 جولائی سے یکم اگست تک پوسٹ کیا گیا ہو
مقابلہ جات کی شرائط وضوابط
اس مقابلے میں ہر نارمل ممبر حصہ لے سکتا ہے
کاپی پیسٹ ،نامکمل مواد کو اگنور کر دیا جائے گا
ونر رینک کی معیاد پندرہ دن ہے
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے
آئی ٹی دنیاکی مینجمنٹ کا فیصلہ آخری اور حتمی ہوگا
Name:  Independence-day-poem-for-14-august-in-urdu-.jpg
Views: 1371
Size:  33.4 KB
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام

Games 3
winner ranks 30
rank period 15 days
Contest Start 11 July
Contest End 1August
Result announce 8 August