خاوند مالی مشکلات کا شکار ہو گیا،
ایک دن گھر میں پریشان بیٹھا تھا کہ
گھر والی نے پیچھے سے آ کر کندھے پر ہاتھ رکھا،
اپنی انگلی سے ہیرے کی انگوٹھی اتار کر دیتے ہوئے کہا:
یہ لیجیئے، اسے بیچ کر اپنی ضرورت پوری کر لیجیئے،
خاوند نے جو اب تک محض چپ بیٹھا تھا رونا شروع کر دیا،
بیوی نے حوصلہ دیتے ہوئے کہا:
آپ ہی نے تو خرید کر دی تھی، پیسے آ جائیں، پھر لے دیجیئے گا،
خاوند نے روتے ہوئے کہا؛ رونا تیرے ایثار پر نہیں آ رہا،
رونا تو اس بات پر آ رہا ہے کہ یہ انگوٹھی نقلی ہے۔