السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قادیانیوں کی رٹ اکثر و بیشتر کن پوائنٹس پر ہوتی ہے اور رزلٹ کیا نکلتا ہے ؟؟
ایک - ہر وقت، ہر جگہ پر ہر باشعور، باعمل، سمجھدار، دیندار مسلمان ( چاہے کسی بھی لباس یا حلیے والا کیوں نہ ہو ) کو مولوی مولوی اور ملا ملا کہتے رہنا ، فضول ترین بکواس کرتے رہنا ، انتہائی درجے کی جہالت دکھانا ، بہت بے شرمی کا ثبوت دینا ، اور پھر یہ سمجھنا کہ بہت بڑا تیر مار لیا ہے یا میدان فتح کر لیا ہے۔
دو ۔ ہر وقت، ہر جگہ پر اپنی مرتدیہ کمیونٹی کے پھیلنے کا بتانا ، یہ شو کرنے کی کوشش کرنا کہ ہماری جماعت ( کافر ، مرتد اور زندیق جماعت ) پوری دنیا میں دن دگنی رات چگنی ترقی کر کے فتح کے جھنڈے گاڑ رہی ہے ( جبکہ ہر جگہ ذلیل ہو رہے ہیں سوائے سادہ لوح، لالچی، بکائو، دین سے نابلد اور لاعلم لوگوں کے ) ۔
تین ۔ ہر وقت، ہر جگہ کثرت سے مہدی اور مسیح کا ورد ہی کرتے رہنا ، عیسیٰ علیہ السلام کے ٹاپک کو پسندیدہ لسٹ میں رکھنا ، مربیوں ( مرتدوں ) سے مکمل برین واشنگ کروا کے الٹا مسلمانوں کو برین واشڈ ہونے کے طعنے دینا ، مرزے قادیانی کو ایک ہی وقت پر بہت کچھ ماننا ، جیسا کہ مہدی بھی ماننا ، عیسیٰ علیہ السلام بھی ماننا ، نبی بھی ماننا اور استغفراللہ خود محمدﷺ بنا لینا ( لسٹ کافی طویل ہے ) ، اور شرمناک حد تک جاہل ہونا ، ڈھیٹ ہونا ، اور شرم سے عاری ہونا۔
چار ۔ ہمیشہ اپنی سوئی پھراتے ہی رہنا ، کسی ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا ، ایک جگہ ٹک کر بات نہ کرنا ، موضوع کو گھماتے پھراتے رہنا ، کبھی ایک تیر ہوا میں مارنا ، کبھی دوسرا تیر ہوا میں پھینکنا ، بے منطق اور بلادلیل گفتگو کرتے رہنا ، فضول تاویلیں پیش کرتے رہنا ، بلاشبہ جہالت میں ماسٹر ہونا ، اور بلاشبہ اعلیٰ دجل و فریب سے کام لیتے ہوئے فتنہ دجال کی ذیلی جماعت ہونے کا بھرپور ثبوت دینا کہ واقعتاً ہم ( مرتد قادیانی مرزائی ) دجال اکبر ( اصل دجال جسکا خروج باقی ہے ) کے خدمت گار ، وفادار جبکہ دین محمدی ﷺ کے بدترین غدار ہیں۔
فائنل ۔ ہر جگہ اور ہر مقام پر اللہ کے سچے دین کے سچے مجاہدین سے بدترین اور ذلت آمیز شکست کھانا ، دال نہ گلنے پر منہ چھپانا ، اور راہ فرار اختیار کر لینا۔
خلاصہ ۔ ہر وقت مولوی و ملا کا ورد اور نفرت کا اظہار ۔۔۔ ہر وقت مرتدیہ کمیونٹی کے فروغ کی تعریفیں ۔۔۔ ہر وقت مہدی و عیسیٰ کا کثرت سے ورد ۔۔۔ گفتگو میں گھمائو پھرائو ، قلابازیاں اور لفظی چکرائو ۔۔۔ فائنلی ذلیل و خوار ہوتے ہوئے بھاگ کر اپنا بچائو۔
There are many other things but mostly they discuss these topics & use these tactics.
حافظ فصیح الدین محمد ناصر
مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن
Bookmarks