Results 1 to 6 of 6

Thread: DIL DIL Pakistan JAN JAN Pakistan- Junaid Jamshed Shaheed Ke Mutalliq Meri ek Tehreer

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default DIL DIL Pakistan JAN JAN Pakistan- Junaid Jamshed Shaheed Ke Mutalliq Meri ek Tehreer





    دل دل پاکستان جان جان پاکستان ۔ گیارہ دسمبر 2016 کی میری تحریر

    شہید جنید جمشید رحمت اللہ علیہ بہترین مسلمان اور اعلیٰ اخلاق کے حامل بہت ہی اچھے انسان تھے ۔۔ سچے کھرے محب وطن پاکستانی تھے ۔۔ اب پاکستان ، پاکستانی اداروں اور پاکستانی عوام پر انکا (اور دیگر شہداء کا بھی) بہت بڑا قرض ہے کہ اس بار ڈرامے بازیاں نہ ہوں اور کیس کی صاف شفاف تحقیقات ہوں اور حقائق سامنے لائے جائیں ۔۔

    ویسے سچ پوچھیں تو پرسنلی مجھے ایک فیصد امید بھی نہیں کہ کرپٹ مافیا اور پاکستان کو تباہ کرنے والے کچھ کریں گے یا کیس کی تحقیقات کو سامنے لانے والوں کو ٹکنے دیں گے ۔۔ لیکن دعا ہے کہ اللہ پاک جنید جمشید شہید کی قربانی اور اسلام سے بے لوث اٹیچمنٹ کے صدقے کوئی ایسا سبب بنا دیں کہ کرپشن والوں کی رسوائی کا سامان بنے اور پاکستان کسی صحیح ڈگر پر چل پائے ۔۔

    ورنہ جس طرح آئے روز دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں اور دیگر پرابلمز ہو رہی ہیں ،، تو اب جہازوں ، ٹرینوں اور دیگر حادثات کا ہونا آپ لوگ ہر دوسرے تیسرے دن دکھیں گے۔ کیونکہ ہر چیز اتنی کھوکھلی کی جا چکی ہے کہ نہ چلنے کے قابل ہے اور نہ اڑنے کے قابل ہے ۔۔

    اللہ نہ کرے ایسا ہو لیکن اب بھی پاکستان کے بڑوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو ایسا ہوتا آپ دیکھیں گے اور وقت ثابت کر دے گا ۔۔ رہا قوم (میجورٹی کی) یادداشت تو وہ سب کو پتا ہے ۔۔

    میرا دل رو رہا ہے۔ حادثہ تو حادثہ ہے لیکن تف ہے کہ نہ ریل گاڑیاں معیاری اور نہ کوئی جہاز ۔۔ کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ۔۔ بہت بڑا نقصان ہے ۔۔

    اللہ پاک سب شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں ۔۔ آمین

    اللہ پاک رحم کریں ۔۔ اور مت ووٹ دیں ایسوں کو نہیں تو کسی نہ کسی طرح آپ کا حصہ بھی ایسے حادثات و سانحات میں شامل رہے گا ۔۔

    السلام علیکم

    مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Junaid Jamshed Interview (Good Morning Pakistan Ary)
    By Ladla Student in forum Videos
    Replies: 5
    Last Post: 14th February 2019, 10:11 PM
  2. Junaid Jamshed Shaheed Ko Gaye Ek Saal Ho Gaya
    By Fasih ud Din in forum Photo Gallery
    Replies: 8
    Last Post: 19th December 2017, 01:27 AM
  3. Junaid Jamshed Ke Khelaf Bughaz Walon Per EK TEHREER
    By Fasih ud Din in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 20
    Last Post: 16th December 2016, 10:48 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 14th June 2009, 03:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •