کوئی دوست اگر میری رہنمائی کرسکے تو عین نواز ش ہوگی میرے پاس ڈی لینک کا ڈی ایس ایل 2750 یو کا پی ٹی سی ایل کا روٹر ہے جس کا میں نے سوفٹ وئیڑ اپ ڈیٹ کیا اب پی ٹی سی ایل کا جو انٹر فیس تھا ان کی جگہ ڈی لینک کا انٹر فیس اتا ہے جو کہ میرے لئے مشکل ہے کوئی دوست اگر یہ بتا سکے تو بڑی مہربانی ہوگی کہ دوبارہ وہ پی ٹی سی ایل کے ویب پیج پر کیسے منتقل ہوگا ،کیا پی ٹی سی ایل کا کوئی سوفٹ وئر ہے ،اگر ہے تو کہاں ملے گا ،اگر کسی کو پتہ ہوں تو اس کا لینک دیدیں تاکہ پی ٹی سی ایل کا فریم وئیر میں اس پر دوبارہ اپ ڈیٹ کرو اور وہ 192.168.1.1 پر مجھے پی ٹی سی ایل کا انٹر فیس دیدیں