میں نے اُس کو اتنا دیکھا
جتنا دیکھا جا سکتا تھا
مگر پھر بھی دو آنکھوں سے
کتنا دیکھا جاسکتا تھا