Results 1 to 8 of 8

Thread: شق القمر کا معجزا، سائنس نے ثبوت دے دیا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Asad Mirjat's Avatar
    Asad Mirjat is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2011 @ 01:25 AM
    Join Date
    18 Dec 2006
    Location
    جامشورو سندھہ
    Age
    38
    Posts
    1,382
    Threads
    102
    Credits
    0
    Thanked
    55

    Default شق القمر کا معجزا، سائنس نے ثبوت دے دیا

    اسلام علیکم، دوستو کیا حال ہیں۔
    الحمد اللہ ،ہم سب لوگ اسلام کی عظمت کے قائل ہیں اور کیوں نا ہوں ، جب کہ اسلام اللہ پاک کا پسندیدہ دین ہے، اور اللہ کا شکر ہم کس طرح ادا کریں کہ ہمیں اپنے پسندیدہ دین کے ماننے والا، اپنے حبیب رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں سے قرار دیا۔ ان باتوں پر ہم جتنا بھی شکر کریں کم ہے۔
    آپ سب نے معجزا شق القمر کے بارے میں تو سنا ہوگا۔ جب رسول اللہ پاک نے دینِ خدا کی تبلیغ شروع کی تو ہر امت کی طرح ان کی امت نے بھی ان سے معجزے مانگے۔ اور جیسا کہ ہمارے پیارے رسول پاک اللہ کے آخری نبی ہیں تو اللہ نے انہیں معجزے بھی ایسے عطا فرمائے، سب سے بڑا معجزا قرآن ہے جس کا ۱۴۰۰ سال سے کوئی جواب نہیں لا سکا، اور کائنات کی ہر چھوٹی بڑی چیز کا علم اس کے اندر ہے، اس کے علاوہ وقت بہ وقت رسول اللہ نے ایسے معجزے دکھائے جن کے دیکھنے سے بہت سے باضمیر لوگ مسلمان ہوگئے۔ شق القمر، یعنی چاند دو ٹکڑے ہونے کا معجزا بھی رسول اللہ کا معجزا ہے اور ایسا معجزا کہ آج تک عقل اس پر حیران ہے۔
    جیسا کہ سائنس اور مذھب کا چولی دامن کا ساتھہ ہے، کسی اسکالر کا کہنا ہے کہ سائنس مذھب کے بغیر اور مذھب سائینس کے بغیر ادھورا ہے۔ سائینسدان آج تک اس بات سے انکاری تھے کہ چاند بھی دو ٹکڑے ہوسکتا ہے کیا۔ لیکن آج کی سائینس نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ چاند ایک مرتبہ دو ٹکڑے ہوچکا ہے۔ اس معجزے کی تاریخی حقیقت انشاء اللہ میں بعد میں شیئر کروں گا۔


    Last edited by Doctor; 13th May 2009 at 03:22 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 21st April 2022, 10:47 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 24th July 2011, 06:18 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 7th January 2010, 12:28 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 14th November 2009, 06:49 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 10th October 2009, 09:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •