سورج ڈھلتا ڈھلتا کوئی پیغام دے گیا
بجھتی ہوئی غموں کی اک شام دے گیا
اک مٹھاس میرے ہونٹوں پہ بس گئی
یہ کون میرے لبوں پہ تیرا نام دے گیا
سورج ڈھلتا ڈھلتا کوئی پیغام دے گیا
بجھتی ہوئی غموں کی اک شام دے گیا
اک مٹھاس میرے ہونٹوں پہ بس گئی
یہ کون میرے لبوں پہ تیرا نام دے گیا
شیئر کرنے کا شُکریہ
اُمید ہے کہ آپ اردو ادب کو اچھے اشعار سے نوازتے رہیں گے
سُلطانہ مُصطفیٰ
thnx 4 sharing
__________________
Ek saWaL eK jWaB
very nice...
بہت خوب
Do What is Right, Not What is Easy ...
Bookmarks