اسلام علیکم ...
کیا ھال ہیں آپ سب کے امید کرتا ہوں آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے آج ایک دفعہ پھر مجھے اس سیکشں میں آنا پڑا کیوں کے ھمارے درمیان ایک بہت اچھے بھائی ہیں جو بہت محنت سے اپنا کام کرتے جارہے کرتے جارہے ہیں جی ھاں آپ سہی سمجھے Fritzie بھائی جنھوں نے 4 دن پہلے اپنے 8000 پوسٹ پورے کئیے تھے اور آج 9000 کیا بات ہے بھائی جی بہت بہت خوب اب آپ کیا سوچنے لگ گئیے آئیں مل کر ان بھائی صاحب کو مبارکباد دئیں بھائی آپ کو میرس طرف سے اپنے 9000 پوسٹ بہت بہت مبارک ہوں اور دعا کرتا ہوں کے آپ بہت بہت ترقی کرئیںاوردنیا کے ہر میدان میں کامیاب ہوں
آمین
Bookmarks