جزاک اللہ خیر۔۔۔ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ قیامت اور دجالیت کے آثار واقعی نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں اللہ تعالی آپ کو اس مقصد میں کامیاب کرے۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ قیامت اور دجالیت کے آثار واقعی نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں اللہ تعالی آپ کو اس مقصد میں کامیاب کرے۔
Jazakallah khair.............
JAZAKALLAH fasih bahyee ji me aap ki 4 articlas ko parh chuka hoon aur ke liye aap kable tareef hien ALLAH pak aap ko aur ilme quwat de aur aap ki iman ko aru mazboot kare aru is mission me ache rafeeq millein. INSHALLAH ALLAH ki maded wo nusrat aap ki sath he..
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Fasih ud Din
بلکل سچ کہا۔۔۔ہمارا حال تو صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُون والا ہو گیا ہے۔۔۔سب کچھ پتا ہونے کے باوجود بھی ماننے کو راضی نہیں ہیں۔۔۔
اللہ پاک ہمیں دین کی تعلیم حاصل کرنے اُس کو سمجھنے کی توفیق عطا کرئے۔۔۔آمین
جزاک اللہ خیر۔۔۔
jazakALLAH
جزاک اللہ
فصیح برادر تمہارا مشن بہت نیک نیتی پر مبنی ہے اللہ تعالی اس پر تمہیں جزائے خیر عطا فرمائیں آمین بہت اچھا لکھا ہے اللہ تعالی ہم سب پر اثر کریں ان باتوں کا آمین اور جہاں تک رہی بات چلی کے زلزلہ کی تو بھائی اس ہی رات کو پاکستان کے مختلف علاقوں سوات وغیرہ اور اسلام آباد تک میں سیکس پوائنٹ ٹو کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے اور اس میں پاکستانی علاقہ جات میں اللہ تعالی کے کرم سے کوئی جانی و مالی نقصانات نہیں ہوئے مگر ہم مسلمان اب ایسے خواب و غفلت کا شکار ہوچکے ہیں یہ حادثات اور اللہ تعالی کی طرف سے متعدد بار وارننگ کے باوجود مست رہتے ہیں اور شکر ادا کرتے ہیں کے شکر ہے یار زلزلے کے جھٹکوں سے ہم بچ گئے لیکن کب تک اللہ تعالی ہم سب پر اپنا کرم رکھیں آمین ثم آمین
جزاک اللہ
فصیح بھائی بہت ہی ضروری ہے کہ ہم اس کام میں ازخود حصہ لیں ورنہ اللہ پاک تو بے نیاز ذات ہے وہ چاہے تو کسی اور سے یہ کام کروالیں گے۔ اور پھر جو یہ کرئے گا وہ کامیاب کی سمت گامزن اور اور جو ان کوجھٹلائے وہ اپنا نقصان اپنے ہاتھوں سے کرئے گا۔
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
Bookmarks