پھول میں جس طرح خوشبو اچھی لگتی ہے
مجھ کو اُس طرح میری ماں اچھی لگتی ہے
اللہ سلامت رکھے اور خوش رکھے میری ماں کو
ساری دعاؤں میں مجھے یہ دعا اچھی لگتی ہے
پھول میں جس طرح خوشبو اچھی لگتی ہے
مجھ کو اُس طرح میری ماں اچھی لگتی ہے
اللہ سلامت رکھے اور خوش رکھے میری ماں کو
ساری دعاؤں میں مجھے یہ دعا اچھی لگتی ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bohat khubsurat..good sharing
Nice Sharing
شیئر کرنے کا شُکریہ
اُمید ہے کہ آپ اردو ادب کو اچھے اشعار سے نوازتے رہیں گے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Buhat umda Intikhab hai ap ka!
Good
[SIGPIC][/SIGPIC]
اسلام علیکم
بہت خوب .... عمدہ انتخاب
امید ہے آپ اُردو ادب کے بزم
کو اسی طرح اچھے اور
معیاری اشعار سے سجاتے رہینگے
شکریہ
محسود
<<wah best for B.M.G>>
Nice Sharing ... Thanks for sharing ... Keep sharing ...!!!
پسند کرنے کا شکریہ
Bookmarks