اسلام علیکم
لو جی سب کو مبارک باد دینے اور خوشی بھرا تھریڈپوسٹ کرنے والی کو آج اللہ پاک نے اپنے فضل سے ایک اور ترقی عطاء فرمائی، ۔۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید ترقی عطاء فرمائے آمین۔
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
Asssalam o Alaikum .... SULTANA Sister meri taraf se Aapko Boht Boht Mubarakbaad.... ALLAH TAA'LA Aapko hamesha kamyaab farmmaye aur hamesha khush rakhey.... AMEEN
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم IT.BOY Fatima Iqbal Dr Mechanical
میں آپ سب کا بے حد مشکور ہوں کہ۔۔۔۔آپ نے بہت اچھے طریقے سے ہماری قابلِ تعظیم ’’سُپر موڈریٹر۔۔۔۔ سُلطانہ مُصطفٰی‘‘ کو ویش کیا ہے۔۔۔۔
میری جانب سے Sultana
آپ کو بہت بہت مُبارک ہو۔۔۔۔آپ واقعی اِس رینک کو ’’ڈیزرو‘‘ کرتی تھیں۔۔۔
آپ کا کام میرے سامنے نہیں۔۔۔کسی اور کے سامنے نہیں۔۔۔بلکہ آئی ٹی دنیا کے 1 لاکھ ممبرز کے سامنے ہے۔۔۔
اُمید ہے آپ اِس رینک کے بعد اپنے کام میں مزید نکھار لائیں گی۔۔۔اور اپنی چلبلی اور پیاری پیاری تحاریر اور سبق آموز تھریڈز سے ہمیں مستفید کرتی رہیں گی۔۔۔
ایک دفعہ پھر سے بہت بہت مُبارکباد قبول کریں۔۔۔
Bookmarks