ohho shehzad bahi , kio g sab details note kar k rakhe hain khereyata ha na , ab kahe posting ma hisaab kitaab tu shoro karne ka irada tu nahi
no need of thanks , bahioo ma thanks ka koi lafz nahi hota aur na hi khabhi next time kaheye ga , ok fir
Shahzad Bhai ap bohat chalak ha parkraye nhe dete ap . aakhir kab tak?
اب کیا کب تک بھائی اب تو بس گھنٹوں کی بات ہے اور انٹرویو کلوز۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔
آج یہ انٹرویو تھوڑی دیر میں کلوز ہوجائے گا۔ سچ میں بہت مزا آیا اور بہت اچھا لگا۔۔ اتنا کچھ یہاں سے ملے گا سوچا بھی نہیں تھا۔
میں آپ سب سے دلی معذرت خواہ ہوں کہ میں نے سوالات کے جوابات دینے میں ان کا حق ادا نہیں کر سکا ۔ اگر میرے جوابات سے کسی کی دل آزاری ہوئی یا ناگوار گزرا تو میں اس کے لیئے دلی معذرت کرتا ہوں۔
سسٹر سلطانہ آپ کا شکریہ۔۔ بھائی مظفر، راحیل اور دیگر
سب کا بہت بہت شکریہ کہ اس انٹرویو کو اتنا ٹائم دیا ۔۔
اللہ حافظ
ماشاء اللہ
آپ کا انٹرویو بہت اچھا گیا ہے
اُمید ہے کہ آپ اپنے انٹرویو کے بعد بھی اس سیکشن میں
آتے رہے گئے اور محظوظ ہوتے رہے گئے
آپ نے لوگوں کا دل لگانے کی خاطر اپنا انٹرویو بہت اچھے سے چلایا
اس کاشُکریہ
انٹرویو بند کیا جاتا ہے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks