koi baat nahi jitna time aap lena chahte ho ley loo
Koi Jawab nahi aaya abhi tak? Hum sab ko Wait hay aap k Reply ka
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Salam
salam
song detail say likhnay ka shukriya.
its nice to know about you
well
itni late reply kiya
hmmm
okay
maaf kiya
lols
MAY ALLAH BLESS YOU
Sultana Mustafa
Last edited by Sultana; 14th April 2010 at 05:25 PM.
بہت اچھے جوابات دئیے، آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور مجھے آپ کے انٹرویو میں جو آپ نے سب سے آخری بات کی گروپنگ کی وہ بہت ہی اچھی لگی کیونکہ یہ صرف آپ ہی کا نہیں بلکہ میرا اپنا بھی تجزیہ ہے کہ ایسا ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا لیکن اس بات سے ہمت نہیں ہارنی چاہئے بس آپ اپنا کام کرتے رہیں انشا اللہ یہ میرا ایمان ہے کہ محنت کا پھل اللہ پاک ضرور ضرور عطا کرتے ہیں اور اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا شکریہ۔
سلطانہ سسٹر آپ کا بھی شکریہ اچھے سوالات پوچھے آپ نے
so sweeet
bohot achey dawn bhai...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
بہت اچھے جواب دیئے ہیں
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی
ماشاء اللہ
آپ کا انٹرویو بہت اچھا گیا ہے
اُمید ہے کہ آپ اپنے انٹرویو کے بعد بھی اس سیکشن میں
آتے رہے گئے اور محظوظ ہوتے رہے گئے
آپ نے لوگوں کا دل لگانے کی خاطر اپنا انٹرویو بہت اچھے سے چلایا
اس کاشُکریہ
انٹرویو بند کیا جاتا ہے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks