Adeal kb do gay answer? Jaldi kro plz
ظالم وجواب دو
ظلم کاحساب دو
بھائی جی اب کیاکہوں
ایک توان کومیں نے پہلے ہی ایک لاکھ ممبرزکے نرغرے میں چھوڑرکھاہے
اوپرسے آپ کے سوال توکسی سی بی آئی پولیس سے کم نہیں ہوتے
آپ ایساکرؤکہ صرف ان کاآدھاگلا دبوچنا
اس سے ہو گا یہ کہ
اگرپورا دبادیاتویہ تواوپرچلیں جائیں گئے
آدھادبانے سے یہ یہی رہیں گے اور آپ کاٹیسٹ پیپر بھی دے پائیں گے
انشاءاللہ
Bookmarks