اب آپ کو فونیٹک کی بورڈ کے علاوہ کسی کی بورڈ کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔
اب بھول جائیے اردو دوست جیسے کی بورڈز کو۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ جب سب کام ہوجائیں فونیٹک سے تو ایویں کیوں رپھڑا ڈالیں؟؟
اگر آپ کو اردو زبان اور فونیٹک کی بورڈ کی انسٹالیشن نہیں آتی تو۔۔۔ آفریدی بھائی کا یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
Bookmarks