bhai check this thread.
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=193977
bhai check this thread.
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=193977
Thanks Sister,
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
لو جی انٹرویو کا آج آخری دن ہے... مجھے بہت اچھا لگا ہے کے آپ سب نے مل کر میرا انٹرویو لیا...
سب سے پہلے تو میں سلطانہ بہن کا شکر گزار ہوں کے اہوں نے مجھے اس قابل سمجھا....
عدیل کا بھی بہت شکریہ.. اس کے لئے میری دعا ہے کے الله اسے جلد صحت یاب کرے.. آمین
ذیشان نے بھی مجھ سے کچھ سوال کے تھے... آپ کا بھی بہت شکریہ بھائی
الله آپ سب کو بہت خوش رکھے.. آمین
شکریہ
Assalam-O-Aliekum Lo Ji Bhai aap k Interview ka last day b khatam honay wala hay, Bohat Acha laga aap k baray main jaan kar bohat kuch jannay ka moqa mila. Thanks. Umeed hay k aap isi tarha Aainga bhi visit kartay rahaingay. ALLAH aap ko zindgi k har mor per kamyabi Ata farmaye. ALLAH aap ko jazaye khair day k aap nay puray 15 din humain bardasht kiya.Thanks Alot.
Wish You Best Of Luck
Adeal bhai ki taraf sa aour Ahmed chaudhary ki taraf sa mohsin shah ko bohat thanks.
Aour bohat acha laga aapke bare main jaan kar.
اسلام علیکم
شاہ جی سب سے پہلے تو معذرت کہ بس ان دنوں کچھ ایسی مصروفیات اور پھر بھائی کی وجہ سے کافی پریشانی اس لیئے آپ کے انٹرویو کو اتنا وقت نہیں دے سکا۔ بہر حال بہت اچھا انٹرویو ہوا اور بہت اچھے جواب دیئے آپ نے ۔ آپ کے بارے میں آپ کے خیالات کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
شکریہ بھائی
Moshin pagi app ke baray mei jan kar khushi howi
! اسلام وعلیکم
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اُمید ہے آپ کو بھی یہ انٹرویو ہمیشہ یاد رہے گا
آپ کا انٹرویو اب بند کیا جاتا ہے
ہمیں اُمید ہے کہ آپ دوسرے ممبرز کے بارے میں جاننے کے لئے ادھر کا رُخ کرتے رہیں گئے
انشاءاللہ
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks