TO
باتونی کلب
ایک ایسا کلب جہاں پر صرف باتونی لوگوں کا داخلہ جاری ہے فری رجسٹریشن. اور یہاں آ کر یہ کہنا سخت منع ہے کہ میں تو خاموش ہوں.
باتونی کلب
باتونیوں کی واحد پناہ گاہ
اس تھریڈ میں جو میں جاننا چاہ رہی تھی کی یہاں کا باتونی ممبر کون ہے پر پتا چلا یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک باتونی ہے جس کا ثبوت یہ تھریڈ ہے صرف 15 دن میں 200 صفحات. تو اس لیے میں نے سو چا کے ایسے باتونیوں کے لیے ایک الگ تھریڈ ہونا چاہیے جہاں یہ کھل کر باتونی پن کا مظاہرہ کر سکیں.
آپ کے اندر بھی ایک باتونی چھپا ہوا ہے come on join BATOONI CLUB
OLD POST
السلام وعلیکم!
اس تھریڈ میں آپ نے بتانہ ہے کے آپ کی نظر میں آئی ٹی دنیا کا کونسا ممبر سب سے زیادہ بولتا ہے مطلب باتونی
ہے اور کونسا ممبر کم بولتاہے
سینیئر ممبرز اور ٹیم ممبرز اونلی
Bookmarks