nice_nomi27 said:
salam bhai aap sye yea pochna chahta hon k meany ik file bnayi urdu inpage par ousy mail kar k office sye print daina hai par wahan inpage install nhi hai mea print kis tarhan don file open kaesy hogi plssss help me ..
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی سب سے پہلی بات تو یہ بتائیے کہ یہ فائل جو آپ نے ان پیج پر بنائی ہے یہ کوئی لیٹر ہے یا کوئی مضمون؟
دوسرا اسے آپ نے صرف پرنٹ کے لئے استعمال کرنا ہے تو نیچے دئیے ہوئے طریقے کار پر عمل کیجئے اس فائل کو ان پیج کے ذریعے ایکسپورٹ کیجئے یہ کس طرح ہوگی یہ نیچے اسکرین شاٹ میں آپ کو بتارہا ہوں اس کے علاوہ کوئی اور مسئلہ آئے یا کوئی بات سمجھ نہ آئے تو ضرور پوچھ لیجئے گا شکریہ
Bookmarks