میں یہ نہیں کہتا جو ہوا اچھا ہوا۔ جہاں اتنا صبر کیا وہاں ایک نوٹس ضرور دیا ہوتا۔ اب جبکہ پانی سر سے گزر چکا ہے تو گزارش یہ ہے اس طرح کا آپشن بھی رکھا جائے کہ اپنے پرائیوٹ پیخامات کو ہم اپنے پی سی میں بھی محفوظ کر سکیں تو اچھا ہوگا اگر یہ آپشن پہلے سے موجود ہے تو آگاہ کر دیں شکریہ
Thanks for Informing Us
very nice decision, because i had this problem about 6 months ago and i sent a lot of messages but Thank GOD you people solved it.
thanks
Ohhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
Afridi Bahi Men To Ab Aaya Hoon..
Mere Kaam K Pm The Kuch...........
Shit
Chalo Kher Hai...
Ab Itne Bhi Khas Nahi The Lekin Buhat Khas The,.,.
Shukria Afridi Bahi Aap Ne Buhat Acha Step Liya Insha Allah Is Se Pm Wali Problem Solve Ho Jahe Gi
اچھی تجویز ہے پر میرے سارے پی ایم بھی ڈیلیٹ ہوگئے ہیں ۔ کیا وہ واپس مل سکتے ہیں؟
Inform karne ka shukriya
FoRgIvE eVeRyOnE fOr EvErYtHiNg
Bookmarks