سوالات
?آپ کااسم گرامی کیاہے اوراُس کامطلب بھی بتائیں
?گھروالےاگرپیارکرتے ہیں تو پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں
?آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے
?آپ کی تعلیم کیاہے
?آپ کیا بنناچاہتے ہیں
?آپ کتنے بہن بھائی ہو
?آپ کونسے نمبر پر ہو
?آپ کوگھرمیں کس سے سب سے زیادہ پیار ملا ہے
?آپ کوکس سے سب سے زیادہ مارپڑی ہے?،،،،، سچ سچ بتانا
?کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے اور کس سے ڈرتے ہیں
?آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا
?آپ کاکوئی قریبی دوست حقیقی زندگی میں اور اس فورم پر
?آپ کے تعلیمی دورکاکوئی مزاحیہ واقعہ
?کیاآپ کھبی فیل ہوئے ہیں اوراگرہوئے ہیں تواُس کی وجہ کیارہی
?آپ کاپسندیدہ رنگ کیا ہے
?آپ کاپسندیدہ کھانا کیا ہے
?آپ کاپسندیدہ انسان کون ہے
?آپ کاپسندیدہ لباس کیا ہے
?آپ کاپسندیدہ گھریلوکام کیا ہے
?آپ کاپسندیدہ مشغلہ کیا ہے
اب چند سوالات فورم کے متعلق
?سب سے پہلے یہ بتائیں کہ یہ اویٹرکیوں ہے مجھے تواچھانہیں لگتا
?اس فورم پرکیسے آنا ہوا
?اس فورم کی کونسی تین باتیں بہت پسند ہیں
?اس فورم کےکسی ممبرسے کوئی شکایت ہے توبنانام لیئے آج کہہ دیں
?فورم میں سب سے زیادہ کس ممبرکاکام پسند ہےاورکیوں
?فورم میں آپ کو اپنا کونسا تھریڈبہت پسند ہے
?آپ کو آج تک فورم کی کس بات سے دُکھ ہوا
?فورم پر آپ کے خیال میں کیاتبدیلی آنی چاہیے
?یہ فورم آپ کے لئے کیاحیثیت رکھتاہے
?آپ اس قدرگیمزکیوں کھیلتے ہیں
?میراکونساتھریڈبے حدپسند ہے
?میرے کام کے بارے میں کوئی رائے دیں تاکہ میں مزید بہترکرسکوں
شُکریہ
Bookmarks