really very funny poetry
but
ab sach sach bataoo
yeh ha kis ki?
رائیڈر بھائی! دیوان چھپوائیں.... میں انتظار کر رہا ہوں
بہت ہی اعلی شہزاد بھائی بٹھایا بھی تو ڈی سیون میں
یار وہ چلتی ہے نا آپ کی طرف سے بھی گرین بس
اس میں ذرا زیادہ بندے ہوتے ہیں نا اور مزاہ آجاتا
بہت ہی اعلی شہزاد بھائی بہت ہی اعلی
تھریڈ بنایا ہے آپ نے اور میں چاہونگا کہ
ایسے حملے ہوتے رہے ٹیشن نہیں لیجئے جاری رکھئے
بیسٹ آف لک
Haan jee ab kya batayein.
.
Net rider bhai internet ko doratey howey aap ko D-7 ka shoq kab se paida howa hey...!
Bookmarks