Thread Banane K Mufeed Tareeke
Thread Banane K Mufeed Tareeke
Last edited by Net-Rider; 23rd December 2010 at 06:40 AM. Reason: Tip:Apnay Image ko Center mat keejey Show nahe hotay wo..ager imsge hosting hay to pheer Center keejey forum pr upload kay bad nahe THanks
وعلیکم السلام
آپ نے بہت ہی مفید اور بہترین باتیں پیش کی ہے...ویلڈن
ایک اورچیزاپنے تھریڈز کے بیک گراؤنڈ میں فورم یا اپنی فورم آئی ڈی لوگو کا استعمال لازمی کیا کریں،جس سے سپمنگ نہیں ہوگی۔
اِن باتوں پر عمل کرتے ہوئے یقیناً آپ کے کام میں نِکھار آجاتا ہےاور آپ کی تھریڈز ہر جگہ نمایاں ہونگی۔۔۔انشاءاللہ
والسلام
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Major_Mansoor
جزاک اللہ۔
ماشاءاللہ۔۔۔بہت ہی پیاری ٹپس شئیر کی ہیں۔
کسی بھی کام سے پہلے ﷽ کے اِستعمال سے کام میں برکت شامل ہو جاتی ہے۔
اُمیدے ہے بہت سوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
بھائی آپ کا بہت شکریہ
بہت زبردست شیئرینگ ہے
جناب کی
شکریہ
zabardast
I Live as If I will die tomorrow
Bohot khoob, jazakallah, bohot umda aur nice sharing, new members ko is sai bohot achi rehnumai milegi..
Bookmarks