chabi said:
کوئ دیکھ سکتا ہے
تھوڑا سا انتظار کیجئے میں تھوڑا مصروف ہوں
لیکن مجھے یہ بتائیں جب عیسٰی علیہ السلام , یحٰی علیہ السلام کے ساتھ تھے تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ عیسٰی علیہ السلام وفات پا چکے ہے
کیونکہ یحٰی علیہ السلام ہم دونوں کے عقیدہ کے مطابق وفات پا چکے ہے جسکی بناء پر آپ یہ استدلال پیش کرتے ہے کہ عیسٰی علیہ السلام وفات پا چکے ہے
اب مجھے یہ بتائیں کہ ان دونوں انبیاء علیہ السلام کہ درمیان اس وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی مجود تھے .
تو کیا اس وقت محمد صلی سلیہ وسلم بھی وفات شدہ تھے ? استغفراللہ
Max img size for signature is 30KB or Less
Bookmarks