1st year ka paper pattern mil sakta hai?????
1st year ka paper pattern mil sakta hai?????
آپکو کس بورڈ کا چہے . میں سکین کرکے یہاں اپ لوڈ کر دوں گی شکریہ
آپ کس پیپر کی بات کر رہے ہیں،۔۔؟ہر پیپر کا الگ پیٹرن ہے،۔۔نمبروں کی تقسیم مختلف پیپرز میں مختلف ہوتی ہے،۔۔برائے میربانی جب تھریڈ بنائے تو تفصیل سے مسئلہ لکھا کریں
جہاں تک مجھے علم ہے اس بار نصاب یا پیٹرن تبدیل نہیں کیا گیا ہے اس لیے پچھلے سال کے پیپرز سے پیٹرن کا اندازہ ہو جائے گا آپ کو
پچھلے کچھ سال لاہور بورڈ کے پیپرز
یہ لاہور بورڈ کے پچھلے کچھ سالوں کے پیپرز ہیں ہر مضمون کے،۔۔ان سے آپ کو پیٹرن کا اندازہ ہو جائے گا
share paper patren plzzzzzzzzz.........
Share paper plz
i need English patron 1st year
bise lahore board anyone help plz
leave me alone
Bookmarks