سسٹر ! بہت مناسب موقع پر آپ نے یہ تھریڈ بنایا ہے.... تعارفی سوالات تو ماشاءاللہ بہت خوب پوچھے ہیں آپ نے... میری طرف سے مبارکباد
اور بھئی ہمارے عثمان ریاض صاحب! ایک نظر پچھلے انٹرویوز کو بھی دیکھ لیجئے گا... تاکہ خود کو ذہنی طور پر تیار کر سکیں اس مشکل امتحان کیلئے
باقی میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں کم از کم سو سوالات کے ساتھ!!!
ویسے اتفاق ہے کہ میں نے 2 مئی 2010 کو آئی ٹی ڈی جوائن کیا تھا....اور آپ نے ٹھیک ایک سال بعد 2 مئی 2011 کو
Bookmarks