آپ کا اسم گرامی کیا ہے؟
محمد عثمان ریاض
آپ کے نام کا مطلب کیاہے؟
عثمان کے لغوی معنی تغدار "شتر مرغ کی قسم کا ایک پرندہ" ہیں ؛ تیسرے خلیفہ کا نام بھی عثمان تھا
گھروالے پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں؟
شانی
آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے؟
26اگست1989
کیا سٹارز یعنی بُرج پر یقین رکھتے ہیں؟
قسمت کا فیصلہ خدا کے ہاتھ میں ہے - یقین نہیں رکھتا
آپ کے والد محترم کیا کرتے ہیں؟
والد محترم ریٹائڑد نیشنل سیو نگ آفیسر ہیں - آج کل کاروبار کرتے ہیں .
اور آپ کیا کرتے ہیں؟
میں بچپن سے ہی ویب ڈویلپمنٹ فیلڈ میں ہوں اور اپنےاس مشغلے کو پیشے میں تبدیل کر لیا ہے
گھر میں سب سے زیادہ ڈر کس سے لگتا ہے؟
ڈرکسی سے نہیں لگتا ؛ البتہ سب کی دل سے عزت کرتا ہوں
کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی ہے؟
گھر میں سب پیار کرتے ہیں .
آپ کتنے بہن بھائی ہو؟
2 بہنیں اور 2 بھائی
آپ کونسے نمبر پر ہیں؟
گھر میں سب سے چھوٹا ہوں .
گھر میں آپ کی کتنی سُنی جاتی ہیں؟
بس نہ ہی پوچھیں
آپ کی تعلیم کیاہے؟
بی ایس ' کمپیوٹر سائنس
بقیہ انشا اللہ آئندہ شمارے میں ؛
Bookmarks