بہت خوب ملک بھائی۔۔۔
آپ نے کمال کی شیئرنگ کی ہے۔
جزاک اللہ
Zabardast Jee
♥Nice Shareing
Keep it With Us!
Thanks
Sweet John♥
ویسے تو میرا ارادہ بنگلہ دیش جانے کا ہورہا ہے
کچھ وہاں کا بھی شیئر کرائو یار
نائس شیئرنگ ویلڈن برادر
ویسے کچھ ٹپس دے دیتا ہونکہ بنگلہ دیشی گورنمنٹ نے پاکستانی تاجروں کو اپنے ہاں کسی بھی کاروبار کی صورت میں چھ مہینے کے بجلی کے بل ٹیکسز اور رینٹ سے مستثنی کیا ہوا ہے اور یہ پالیسی ان کی تمام کاروباری حضرات کے لئے ہیں اس کے علاوہ ملیں اور فیکٹریاں لگانے لائسنس اور دوسری چیزوں پر بھی حیرت انگیز رعایت دے رکھی ہے جو کہ اللہ معاف کرے ہمارے ملک پاکستان میں اس سے سو گنا زیادہ ہے اور یہاں کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے آئے گا تو اسے بہت سارے ٹیکس دینا ہوتے ہیں جیسے زرداری ٹیکس ، گیلانی ٹیکس ، فلاں ٹیکس بس ٹیکس ہی ٹیکس ملنا کچھ نہیں تو اس وجہ سے یہاں کے مقامی بھی بھاگ رہے ہیں اور باہر سے جو آرہے ہیں وہ انڈیا کو بھی چھوڑ کر سب کے سب بنگلہ دیش شفٹ ہورہے ہیں کراچی کی تقریبا پچھتر فیصد ورکنگ بنگلہ دیش شفٹ ہورہی ہے اور ہوگئی ہے وہاں پر لیبر سستی ہے اور بے شمار سہولیات اور جو لوگ وہاں سے دیکھ کر آرہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ کچھ مہینوں کی بات ہے لوگ پاکستان اور کراچی کو بھول جائیں گے آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے
اس سے یہ نہ سمجھئے گا کہ میں کوئی بنگالی ہو
بس افسوس ہوتا ہے کہ آج بنگالی بھی یہاں پاکستان سے یہ کہہ جارہے ہیں کہ بھائی اب تو روپیہ بنگالی کرنسی سے بھی سستا ہوچکا ہے یہاں کوئی فائدہ نہیں رہنے کا ہا ہا ہا ہا ہا
اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان پر رحم فرمائیں آمین ثم آمین
Bahot Achi info........
Very Informative Post
Shukria for this sharing
Bookmarks