nahi bhai
kafi ajeeb files aajatee hein!
mey ney Unlocker software ke zariye bhi delete kiya hey lakin chand second baad file phir se aajati hey!
Ohh Yar Bhai Akk Kam Karo......
Ap Window Install Karo Phir Koi Bhe Partition Open na KArien......Aur Internet Se AntiVirus Download Karien Jo mein ne Diya Hai Woh Avast Download Karien ......Phir Pora System Scan Karien........!
Agee Kiya Hota Hai Ap Bataye Phir........!
Avast se clean kiya hey PC ko!
boot scan karkey!
poorey 3 ghanety liye hein!!!
is waqt to halat control mey hein abhi kuch dair baad update karta hoon aap sab ko!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اویرا اینٹی وائرس فری ورژن انسٹال کیجئے سب سے پہلے
اور پھر اس سے اپنے کمپیوٹر کو اسکین کروائیے اور بس پھر بتائیے
بھائی وہ کل سب سے پہلے میں نے اویرا ہی استعمال کیا تھا۔
اس سے پورا پی سی سکین بھی کر لیا تھا۔
سسٹم ٹھیک بھی ہوگیا تھا۔
سہی بھی چل رہا تھا
لیکن
پھر کچھ یوں ہوا کہ میں نے جو فیفا ۱۱ گیم ڈاؤنلوڈ کی تھی اس کو دوبارہ انسٹال کرنے لگا۔
اور جیسے ہی اس فائل کو چھیڑا دوبارہ سے وائرس آگیا۔
جس نے سب سے پہلے اویرا کی ڈاؤنلوڈڈ فائل کو اُڑایا اور پھر انسٹٓالڈ اینٹی وائرس کو بھی بند کردیا۔
مجھے دوبارہ ونڈو کر نی پڑی۔
اس وقت ایک مہمان آگئے جن کے پاس لیپ ٹاپ میں اواسٹ پڑا تھا۔
میں نے کہا کہ آب دوبارہ کیا ڈاؤنلوڈ کروں گا اس کو انسٹال کردیتا ہوں۔
وہ انسٹال کیا ، اپڈیٹ کیا اور اس سے بوٹ سکیننگ کروادی۔
ماشاءاللہ سے تب سے پی سی ٹھیک ہے۔
سارہ مسلئہ اس ڈاؤنلوڈڈ فائل کا تھا۔
بڑا خوا ر کیا اس نے۔۔۔
دوست نیو ونڈوز کر لیں۔۔مگر پھر کوئی بھی پارٹیشن کو اوپن نہیں کیجیئے گا۔۔جب تک اینٹی وائرس انسٹال نہ کر لیں۔۔۔
بھائی کام ہو گیا ہے
اب
جزاک اللہ
میرے خیال سے اب تھریڈ کو کلوز کردیں۔
جزاک اللہ
Bookmarks