یہ ہماری کرکٹ یعنی پاکستان کرکٹ ٹیم کی بڑی بدقسمتی ہے کہ
ریٹائرڈ اور باہر بیٹھے ہوئے ایکسپرٹ بڑے بڑے نام
اس طرح سیاست کرتے ہیں کہ افسوس ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ
کو کیسے تباہ کررہے ہیں کوئی کسی کو سپورٹ کرتا ہے کوئی کسی کو
حالانکہ ظہیر عباس جسے کپتان بنانے کا کہہ رہے ہیں اسے ریٹائر ہوجانا چاہئے
اوور ایچ ہوچکا ہے یہ بندہ مصباح الحق لیکن افسوس یہاں تو اندھیر مچی ہوئی ہے
کسی نہ کسی کا کوئی نہ کوئی کنکشن یا پرچی ہونی چاہئے نیچے سے
اوپر تک سب گند ہی گند بھر چکا ہے ہر جگہ ہر محکمہ میں ہر طرف
اللہ تبارک تعالی ہمارے ملک پاکستان پر واقعی اپنا کرم رکھیں
کیونکہ آثار ایسے دیکھائی دیتے ہیں کہ بس اب اللہ پاک کا عذاب دور نہیں
اللہ اکبر استعفراللہ یا میرے اللہ
chalo kisi cheez may to hum agay hai
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Pakistan Team Ko Afridi Jesa Captain Chaye... Younis Bhai B Boht Acha Captain Ta aur Agar Mustqbil Ma Suche To Hafiz Best Hai
Bookmarks