نائس اس کی اسپیڈ بھی کچھ تیز ہوگی
شیئر کرنے کا شکریہ
mujay ya samajh nhe aati k koi jouiner mamber is tarha dobara thread bunay mutlab k koi software already share howa ho us k update version share kry to wo remove ho jata hay to agar koi modrater ya kam kray to us ka thread to remove nhe hota ya kaya baat hay
Thanks
ابھی ڈائون لوڈ کر لیتا ہوں
شیئر کرنے ک شکریہ
very nice Net Rider bhai
always niceee
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
اس سے پہلے فائر فاکس کی شیئرنگ شاید میں نے ہی
کرائی تھی وہ فور پوائنٹ ون تھا بیٹا ورژن اسے کلوز
کرکے یعنی تھریڈ کو پھر یہ اپ ڈیٹ کرایا گیا ہے آپ چیک کرسکتے ہیں
جو قوانین ممبرز پر لاگو ہوتے ہیں وہی ہم ٹیم ممبرز پر بھی لاگو ہوتے ہیں
ہم آپ ہی میں سے آتے ہیں کوئی الگ سے نہیں بھائی
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا جزاک اللہ
شکریہ آپ کے ریپلائے کا
nice sharing
Bookmarks