silentjan said: Keun ji
silentjan said: کیا ہوا بھائی؟ کس کے ساتھ ہو رہی ہے لڑئی؟
نماز کو بہتر کیسے بنایا جائے
*Esha* said: Keun ji Sultana said: کیا ہوا بھائی؟ کس کے ساتھ ہو رہی ہے لڑئی؟ عیشا سسٹر کے ساتھ۔ انکا ابھی انٹرویو سٹارٹ بھی نہیں ہوا اور کلوز کرنے کی بات شروع کردی ہے۔
silentjan said: عیشا سسٹر کے ساتھ۔ انکا ابھی انٹرویو سٹارٹ بھی نہیں ہوا اور کلوز کرنے کی بات شروع کردی ہے۔ Grp::: آہوووو اے تے ہے
Sultana said: آہوووو اے تے ہے ہاں جی تے ہور کی۔ ہن تسی ہی دسو پیاری بہنا۔ کی کیا جائے؟؟؟
silentjan said: ہاں جی تے ہور کی۔ ہن تسی ہی دسو پیاری بہنا۔ کی کیا جائے؟؟؟ چھ سو سوالات کی حوالات کیسی رہے گی؟
Sultana said: چھ سو سوالات کی حوالات کیسی رہے گی؟ بلکل صحیح فرمایا۔ یہ ٹھیک ہے۔ بلکہ ہم اس میں آپ کی مدد کے لئے بھی تیار ہیں۔
silentjan said: بلکل صحیح فرمایا۔ یہ ٹھیک ہے۔ بلکہ ہم اس میں آپ کی مدد کے لئے بھی تیار ہیں۔ نہیں ایسی کال کوٹھری اپنے شہزاد بھائی تیار کرنے میں ماہر ہیں
Sultana said: نہیں ایسی کال کوٹھری اپنے شہزاد بھائی تیار کرنے میں ماہر ہیں ہاں جی صحیح فرمایا۔ شہزاد بھائی اس معاملے میں کسی اور کی دال نہیں گلنے دیتے۔ پر ہم بھی کچھ کوشش کرتے ہیں اس بار۔
silentjan said: ہاں جی صحیح فرمایا۔ شہزاد بھائی اس معاملے میں کسی اور کی دال نہیں گلنے دیتے۔ پر ہم بھی کچھ کوشش کرتے ہیں اس بار۔ آل دی بیسٹ
نیکی کا صلہ۔۔۔۔۔
*Esha* said: نیکی کا صلہ۔۔۔۔۔ konsi?
Forum Rules
Bookmarks