Last edited by Net-Rider; 7th August 2011 at 08:09 AM. Reason: update:
ماشااللہ
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے رائیڈر بھائی
رمضان شروع ہوئے کئی دن ہو گئے اور کوئی مقابلہ وغیرہ نہیں ہو رہا تھا سوچا کچھ جوش و خروش پیدا کیا جائے ممبرز میں۔
اس لیے اس ملٹی ایوراڈ کونٹیسٹ کا آغاز کیا گیا ہے،۔۔
تو پھر دیر کس بات کی ہے ابھی سے آپ سرچنگ میں لگ جائیں۔
اور کوئی بھی ایسی چیز جو آپ کو لگے کہ ابھی تک آئی ٹی دنیا میں شئیر نہیں ہوئی ہے،۔اور بہت ہی نایاب ہے،۔چاہے کوئی تحریر ہو یا ویڈیو یا تصویر،۔
اس کے علاوہ اپنا کوئی کام رمضان سے متعلقہ کوئی بینر یا کسی تصویر کا ڈئزائن کر کے یا خود بنائی ہوئی کوئی ویڈیو
غرض رمضان سے متعلقہ کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں،۔
اسے اس تھریڈ میں پوسٹ کریں۔
رولز آپ کو بتائے جا چکے ہیں،۔
کونٹیسٹ میں حصہ ہر کوئی لے سکتا ہے۔
ونر رینک اور بیلنس دونوں چیزیں نارمل ممبرز کو ملے گی جبکہ وی آئی پیز کو صرف بیلنس
ٹیم ممبرز کے لیے کوئی انعام نہیں ہوگا
آئی ٹی دنیا کی ٹیم اور وی آئی پیز پولنگ کے ذریعے چھ بہترین تحاریر،تصاویر یا ویڈیوز کو سلیکٹ کریں گے اور ان ممبرز کو فری موبائل بیلنس اور آئی ٹی دنیا کا ونر رینک ملے گا۔
ونر رینک کے بارے میں بتاتا چلوں کہ اس رینک ہولڈر کو وہ تمام سہولتیں حاصل ہوتی ہیں جو آئی ٹی دنیا کے کسی وی آئی پی کو۔
ونر آئی ٹی دنیا کو وی آئی پی زون وزٹ کر سکیں گے،۔۔اور مجھے یقین ہے کہ ایک بار وہاں جانے کے بعد آپ دوبارہ وہاں کی مکمل ایکسیس کے لیے بیتاب رہے گے،۔۔
ونر رینک مینجمنٹ اور ایڈمن صاحب کی جانب سے اور بیلنس میرےاور رائیڈر بھائی کی طرف سے انعام ہوگا جیتنے والوں کے لیے،۔
ونر رینک ایسے دکھائی دیتا ہے
Last edited by *MALIK*; 8th August 2011 at 02:54 PM.
Buht Khoob..
Daikhty Hein Kon jeet'ta hy
best of luck itdunya memberz
ماشااللہ بہت اعلیٰ مقابلہ ہے۔۔
انشااللہ بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے
گریٹ گریٹ تھریڈ ہے آپ دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
اس طرح کے تھریڈ کی آج کل بہت ضرورت ہے ...
جزاک الله خیر
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
marey puri koshish ho gie kuch asa share karoo jo buhat buhat differnet hoo baki MANAGMENT ki marzi
i think it is a great opportunity to show ur work and win a rank.
Best of luck to all the members.
وعلیکم السلام، بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا آپ نے نیٹ رائیڈر بھائی ۔۔۔ ماشا اللہ ہر بار کی طرح بہت ہی شاندار کونٹیسٹ آئی ٹی دنیا کی طرف سے۔۔۔۔
اس کونٹیسٹ کے لیئے میں نیٹ رائیڈر بھائی ، ملک بھائی اور اسپیشلی مینجمنٹ کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے اس میں ونر کا رینک رکھ کر مقابلے کو اور مزےدار بنا دیا۔۔۔
تمام ممبرز کو میری طرف سے نیک خواہشات۔۔۔۔
bohot acha thread hai.takkar ka mukabla hoga.
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Net-Rider
ماشاءاللہ۔۔۔حسبِ روایت آپ نے لاجواب آفر مُتعارف کروائی ہے۔
زبردست آفر رکھی ہے۔
شرائط نہایت آسان اور سادہ ہیں۔
اُمید ہے سب ممبرز بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں گے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
Bookmarks