Page 18 of 24 FirstFirst ... 815161718192021 ... LastLast
Results 205 to 216 of 281

Thread: Hayat-e-Eisa Alihi Salam Our Quran.(Eak Special Thread)

  1. #205
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    ................
    Attached Images Attached Images   
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  2. #206
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    اور یہ آخری حوالہ پڑھ امام اہلسنت مولانا سرفراز خان صفدر رحمتہ اللہ علیہ کا .... اور مولانا صاحب نے جو جواب دیا ہے ...یہی جواب ہماری طرف سے سمجھ لو .....اور یہ یاد رہے کہ اس دفعہ تم نے اگر ہمارے سوال کے مطابق جواب نہ دیا اور ادھے اُدھر کی بکواسات کیں ... تو ہم ماڈریٹرز سے اپیل کریں گے تمہیں ہمیشہ کے لئے بین کردیا جائے
    اور اگر کسی بھی نئی آئی ڈی سے آؤ گے تو تمہیں ہر بار بنا وجہ بتائے بین کردیا جائے گا
    لہذا تم خود اور اپنے یہودی آباؤاجداد کے ساتھ بھی سر جوڑ کر اس بار دیہان سے سوال کے مطابق جواب دینا
    Attached Images Attached Images   

  3. #207
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    کیونکہ آپ کے پاس النساء 158 میں رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ (اللہ کی طرف) پر میرے اُٹھائے ھوئے سوالات
    یہ کیسے ممکن ھے کہ کوئی جسم کسی لا محدود، ھر جگہ موجود،
    جسم سے پاک وجود (اللہ) کی طرف بنائے اور پھر حرکت کرے۔
    “ کے جوابات نھیںاسلئے آپ کا النساء 157 پر اٹک جانا اور قرآنِ پاک کو چھوڑ کر اس طرح کی کہاوتوں کا سھارا
    لینا آپ کے تذبب کو ظاھر کرتا ھے۔ اس لیئے بھتر ھے کہ پرھیز ھی رکھیں۔

    جناب عمر صاحب .... آپ کے دل میں کوئی حسرت اور تشنگی نہ باقی رہ جائے ... اس لئے آپ اپنے اُس اعتراض کا بھی جواب سنتے چلو .... جس کے متعلق آپ کا سمجھنا ہے کہ ہم اٹک گئے ہیں ؟؟
    لیکن یاد رہے آپ نے اس اعتراض کا جواب اُس وقت دینا ہے جب کہ آپ پچھلے سوال کے جواب دے دیں گے

    جناب عمر صاحب ذرا وضاحت فرمائیے کہ جب اللہ تعالیٰ لا محدود، جسم سے پاک،اور ھماری شے رگ سے بھی قریب ھے۔ اور اللہ کی طرف نہیں بن سکتی تو درج ذیل آیات مبارکہ میں کیا ارشاد ہے اور ہم سب نے لوٹ کر کہاں جانا ہے ؟
    ارشاد باری تعالیٰ ہے :
    الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    الخ البقرۃ 156
    ترجمہ : وہ (صبر کرنے والے) کہ جب پہنچتی ہے انہیں کوئی مصیبت تو کہتے ہیں بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
    ارشاد باری تعالیٰ ہے:
    هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ الخ یونس 56
    ترجمہ : وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے

  4. #208
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    جناب عمر صاحب .... حد ہوتی ہے جہالت ،ضد اور ہٹ دھرمی کی
    لیکن تم قادیانیوں نے تو ضد اور ہٹ دھرمی میں تمام حدیں پار کی ہوئی ہیں
    سب سے پہلی بات یہ ہے کہ تم کون ہوتے ہو ہمیں ختم نبوت والوں کے دلائل بتانے والے
    تمہاری موٹی عقل میں اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نہیں آتیں جو بچوں کو بھی آجاتیں ہیں .... تم کیا سجھو گے ختم نبوت والوں کے دلائل کو
    ارے ہاں ہمیں یاد آیا ... کہ تمہیں ختم نبوت والے اتنا کیوں یاد آتے ہیں ...شاید اس لئے کہ تمہارے یہودی آباؤ اجداد نے ختم نبوت والوں کے دلائل کے جوابات بنا کردئیے ہوئے ہیں ... کہ بیٹا جہاں جس دلیل میں پھنسو ...فلاں جواب دے دینا
    جاہل انسان ...تمہیں اپنے باطل موقف کے لئے دلائل چاہیے ... تم کو اس سے کیا مطلب کہ کون کیا دلیل دے رہا ہے .... تمہارے پاس جواب ہے تو صرف وہ پیش کرو

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو۔

    ناصر صاحب؛
    سب سے پھلے تو آپ سے معذرعت کرتا ھوں۔
    میں نے جو لکھا تھا کہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دائمی زندگی(حیاتِ مسیِح) کے لیئے النساء 157 دلیل ھے۔
    مجھے یہ آپ کی بلکل ذاتی رائےمعلوم ھوتی ھے۔
    میرے ناقص علم کے مطابق ختمِ نبوت والے حیاتِ مسیِح کے لیئے النساء 158 کا انتخاب کرتے ھیں۔
    ھو سکتا ھے کہ اُستاد صاحب بھی آپ کی اس دلیل سے اتفاق نہ کرتے ھوں
    اور اسلیئے استاد صاحب نے آپ کو روکا ھو
    ۔

    اِس کا مطلب آپ کی دل آزاری کرنا نہ تھا۔

    دراصل اُستاد صاحب کے ساتھ بات چیت کافی آگے بڑھ چکی تھی۔
    آپ نے دوبارہ ا آکر حیاتِ مسیِح ( آسمانی زندگی) کےلیئے النساء 157 / قتل اور مصلوب نہ ھونا
    کو دلیل ٹھرایا۔ اور اس دلیل کو نہ تسیلم کرنے پر تعجب بھی کیا
    اور مجھے اس دلیل النساء 157(قتل اور مصلوب نہ ھونا) پر جو اعتراض ھے پوچھا ۔
    اس سے پھلے میں کافی وضاحت کے ساتھ لکھ چکا تھا کہ صرف النساء 157/قتل اور مصلوب نہ ھونا
    کو حیاتِ مسیِح ( آسمانی زندگی) کے لیئے کیوں دلیل کے طور پر نھیں لیا جاسکتا۔
    اور نہ ھی دنیا میں کوئی(ختمِ نبوت والے) النساء 157 کو حیاتِ مسیِح کے لیئے دلیل بناتا ھے۔
    اُستاد صاحب کی تصدیق اور ختمِ نبوت کا حوالہ صرف اپنے ناقص علم کو پورا کرنے کلیئے مانگا تھا۔
    اس کے علاوہ میرا کوئی مطلب اور مقصد نہ تھا۔
    باقی آپ نے النساء 157(قتل اور مصلوب نہ ھونا) کو حیاتِ مسیِح کے لیئے دلیل کے طور پر استعمال کرنے
    کے جو ختمِ نبوت سے حوالے دیئے ھیں۔
    ایک ایک کر کے دیکھتے ھیں۔

  5. #209
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    جناب عمر صاحب آپ کو بہت شوق ہے یہ جاننے کا کہ شاید یہ دلائل ہم نے اپنی طرف سے دئیے ہیں .... اور اسی لئے استاد بھائی نے ہمیں غلط دلائل دینے کی وجہ سے روکا ہے
    چلیں عمر صاحب .... آپ کی یہ شدید خوش فہمی بھی دور کئے دیتے ہیں
    کہ ہمیں استاد بھائی نے غلط دلائل کی وجہ سے روکا .... اور یہ دلائل ہماری ذاتی رائے ہے....اور یہ دلائل اہلسنت والجماعت میں سے کسی بزرگ نے نہیں دئیے... تو ملاحظہ کرو
    Name:  5555555555555555555555.JPG
Views: 86
Size:  24.0 KB

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب۔

    آپ کے اس حوالے / کٹنگ میں کھیں بھی

    قتل اور مصلوب نہ ھونا / النساء 157 کو حیاتِ مسیح کے لیئے دلیل نھیں بنایا گیا۔

    بلکہ صرف اس میں رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ (اللہ کی طرف)/النساء 158 کو ان الفاظ میں دلیل بنایا گیا۔

    کیوں کہ اللہ تعالٰی کا ارشاد ھے کہ
    (نہ یھود ان کو قتل کرسکے اور نہ سولی پر لٹکا سکے)
    بلکہ اللہ تعالٰی نے ان کو اپنی طرف اُٹھا لیا ھے۔

    اللہ تعالٰی کا ارشاد رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ /بلکہ اللہ تعالٰی نے ان کو اپنی طرف اُٹھا لیا
    النساء 158 کو حیاتِ مسیح کے لیئے دلیل قرار دیا۔

    نہ یھود ان کو قتل کرسکے اور نہ سولی پر لٹکا سکے/ النساء 157 کو بریکِٹ
    میں اس لیئے رکھا کہ یہ صرف وضاحت ھے نہ کہ دلیل۔
    یعنی قتل اور مصلوب نہ ھونے کو دلیل میں شامل نہ فرمایا۔ بلکہ حیاتِ مسیح
    کی دلیل کے لیئے صرف رفع کو بنیاد بنایا۔

    امام شعرانی صاحب کے حوالے میں بھی رفع اِلَی السماء لکھا ۔
    یعنی امام شعرانی صاحب بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
    حیات کے لیئے رفع کو ھی دلیل / بنیاد بناتے تھے۔

    ناصر صاحب۔

    آپ کتنے ھی دنوں سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
    حیات کے لیئے صرف قتل اور مصلوب نہ ھونا / النساء 157
    کو دلیل بنا رھے ھیں۔اور میں آپ سے عرض کرتا آ راھا ھوں۔
    کہ حیاتِ مسیح کے لیئے صرف رفع کو ھی دلیل / بنیاد بنایا
    جاتا ھے۔

    امید ھے۔کہ میں اتنے دنوں سے کیا عرض کر رھا ھوں
    سمجھ گئے ھوں گے۔

  6. #210
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    ......................
    Name:  7777777777777777.JPG
Views: 88
Size:  14.5 KB

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب۔

    آپ کے اس حوالے / کٹنگ میں کھیں بھی

    قتل اور مصلوب نہ ھونا / النساء 157 کو حیاتِ مسیح کے لیئے دلیل نھیں بنایا گیا۔

    سب سے پھلے یھود کے دعوع کی نفی

    پھر شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد صاحب کے حوالے میں

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قتل کی نفی اور اس کے بعد
    ان الفاظ میں رفع کا بیان
    بلکہ آسمان پر اللہ تعالٰی نے اُٹھا لیا

    ناصر صاحب۔

    اس حوالے / کٹنگ میں کھاں پر
    قتل اور مصلوب نہ ھونا / النساء 157 کو حیاتِ مسیح کے لیئے دلیل بنایا گیا۔
    کھیں پر بھی نھیں۔

    میں پھر عرض کرتا ھوں۔ کہ حیاتِ مسیح کے لیئے صرف رفع کو بیان کیا جاتا ھے

  7. #211
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    ................
    Name:  999999999999.JPG
Views: 83
Size:  7.8 KB

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب۔

    آپ کے اس حوالے / کٹنگ میں کھیں پر بھی

    قتل اور مصلوب نہ ھونا / النساء 157 کو حیاتِ مسیح کے لیئے دلیل نھیں بنایا گیا۔

    بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوسرے آسمان پر زندہ ھے اس کو ثابت کرنے
    کےلئے معراج کی صحیح حدیث کو دلیل بنایا گیا ھے۔

    میں پھر عرض کرتا ھوں۔ کیو نکہ النساء 157 سے
    صرف قتل اور مصلوب نہ ھونا ثابت ھوتا ھے۔
    حیاتِ مسیح ثابت نھیں ھوتی اس لیئے النساء
    میں حیاتِ مسیح(آسمانی زندگی) کے لیئے صرف رفع/ النساء 158 کو دلیل
    کے طور پر بیان کیا جاتا ھے
    ۔

  8. #212
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    اور یہ آخری حوالہ پڑھ امام اہلسنت مولانا سرفراز خان صفدر رحمتہ اللہ علیہ کا .... اور مولانا صاحب نے جو جواب دیا ہے ...یہی جواب ہماری طرف سے سمجھ لو .....اور یہ یاد رہے کہ اس دفعہ تم نے اگر ہمارے سوال کے مطابق جواب نہ دیا اور ادھے اُدھر کی بکواسات کیں ... تو ہم ماڈریٹرز سے اپیل کریں گے تمہیں ہمیشہ کے لئے بین کردیا جائے
    اور اگر کسی بھی نئی آئی ڈی سے آؤ گے تو تمہیں ہر بار بنا وجہ بتائے بین کردیا جائے گا
    لہذا تم خود اور اپنے یہودی آباؤاجداد کے ساتھ بھی سر جوڑ کر اس بار دیہان سے سوال کے مطابق جواب دینا
    Name:  121212.JPG
Views: 84
Size:  27.1 KBName:  13131313.JPG
Views: 85
Size:  23.6 KB

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب۔

    بار بار ایک ھی بات کھنی پڑتی ھے۔ کہ موضوع پر رھیں۔
    آپ کے خیال میں کیا کسی بھی باطل نظریہ کو رد کرنے کے لیئے قرآنِ پاک کافی نھیں۔؟؟؟؟

    اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ سورة القمر : 17
    کیا آپ ک نظر میں اللہ کا یہ دعواع سچا نھیں؟؟؟؟

    یہ کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں ۔۔ سورة ص : 29
    کیا ھم آیتوں میں غور کر کہ حق اور باطل میں تمیز نھیں کرسکتے۔؟؟؟؟؟؟

    یہ لوگ قرآن میں غور و فکر کیوں نہیں کرتے ؟ یا کیا انکے دلوں پر تالے پڑے ہیں۔ سورہ محمد : 24
    کیا ھم قرآن میں غور و فکر کر کہ کسی نتیجہ پر نھیں پھنچ سکتے؟؟؟؟؟؟

    قرآنِ حکیم سجھنے میں آسان ھے۔
    حق اور باطل میں تمیز کروا سکتا ھے۔
    باطل نظریہ کو رد کنے کی پوری صلاہیت / طاقت رکھتا ھے۔
    اگر یہ سب سچ ھے اور یقینناً سچ ھے۔
    تو مھربانی فرما کر احمدی نظریہ (وفاتِ مسیح) کو قرآنِ پاک کے اندر سے دلائیل دے کر
    رد کریں۔ غلط ثابت کریں ، اعتراض کریں۔
    لیکن قرآنِ پاک کو چھوڑ کر مرزا صاحب کے اقوال اور امام اہلسنت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب
    کے اعتراضات کو میعار نہ بنایئں۔اس کےلیئے ایک الگ تھریڈ بنا لیں۔ اِس تھریڈ میں صرف موضوع کے
    مطابق قرآنِ پاک سے ھی دلائیل دیں یا اعتراضات کریں۔

    باھر حال آپ کی تسلی کے لئیے جواب حاظر ھے۔
    اس کٹینگ میں جس نظریہ پر اعتراضات کیئے گئے ھیں۔وہ جماعتِ احمدیہ کا
    نظریہ نھیں ھے۔اور نہ ھی جو مرزا صاحب کے حوالے دیئے گئے ھیں اُن
    کا یہ مطلب نکلتا ھے۔ آپ بھی جانتے ھو کہ جماعتِ احمدیہ کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام
    نے 120 سال کی زندگی پائی۔۔

    امام اہلسنت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب کے اعتراضات؛

    ا- اگر یہ کھا جائے کہ اللہ تعالٰی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وفات دے کر ان کی روح کو آسمان
    پر اُٹھا لیا۔تو اس صورت میں اللہ تعالٰی نے خود یھود کی آرزو اور مراد پوری کر دی۔

    2- یھود کا مطلب پورا کر دیا۔

    3۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر اللہ تعالٰی کی کون سی تدبیر اور کون سی پوری نعمت ھوئی؟

    یہ تمام اعتراضات تب پیدا ھوتے ھیں۔
    جب مرزا صاحب کا اور اُن کی جماعت کا یہ نظریہ ھو کہ
    اللہ تعالٰی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو واقع صلیب سے پھلے، واقع صلیب کے موقع پر
    یا واقع صلیب کے فوراً بعد
    طبعی موت دی۔ جب کہ مرزا صاحب کا اور اُن کی جماعت کا یہ نظریہ
    بلکل نھیں۔

    یھود کی آرزو اور مراد اور مطلب کے پورے ھونے کا اعتراض تب ھی مانا جا سکتا ھے۔
    جب جماعتِ احمدیہ/قادینیت حضرت عیسیٰ علیہ السلام ک طبعی موت کو
    واقع صلیب سے پھلے، واقع صلیب کے موقع پریا واقع صلیب کے فوراً بعد مانتی ھو۔
    جبکہ جماعتِ احمدیہ کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام
    نے 120 سال کی زندگی پائی۔

    یھود کی آرزو اور مراد اور مطلب تب ھی پورا ھوتا ھے جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام
    کی وفات کو واقع صلیب سے منسوب کیا جائے۔جماعتِ احمدیہ کا ایسا کوئی نظریہ نھیں۔
    جماعتِ احمدیہ کے نزدیک واقع صلیب کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام آدھی صدی سے
    زائد حیات رھے اور پھر اپنی طبعی موت فوت ھوئے۔

    اگر آج آپ کسی کو قتل کرنے کی کوشش کرو اوراللہ اُسے بچائے اور وہ 60 سال کے بعد اپنی
    طبعی موت مرے تو آپ کی کون سی مراد، آرزو پوری ھو گئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اللہ نے اپنی تدبیر سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یھود سےبچایا اور زندگی جیسی
    نعمت سے نوازا۔

    ناصر صاحب؛

    اسیلیے بار بار درخواست کرتا ھوں کہ صرف قرآنِ پاک سے دلیل دے کر اعتراض کیا کریں۔
    یہ سب کچھ آپ کے کھنے پر لکھا ھے۔امید ھے اسے جواز بنا کر بین نھیں کرے گیں۔
    اور آپ سے اُمید ھے کہ موظع پر رھتے ھوئے ۔صرف قرآنِ پاک سے دلیل دے کر اعتراض
    کریں گے۔

  9. #213
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post

    جناب عمر صاحب .... آپ کے دل میں کوئی حسرت اور تشنگی نہ باقی رہ جائے ... اس لئے آپ اپنے اُس اعتراض کا بھی جواب سنتے چلو .... جس کے متعلق آپ کا سمجھنا ہے کہ ہم اٹک گئے ہیں ؟؟
    لیکن یاد رہے آپ نے اس اعتراض کا جواب اُس وقت دینا ہے جب کہ آپ پچھلے سوال کے جواب دے دیں گے

    جناب عمر صاحب ذرا وضاحت فرمائیے کہ جب اللہ تعالیٰ لا محدود، جسم سے پاک،اور ھماری شے رگ سے بھی قریب ھے۔ اور اللہ کی طرف نہیں بن سکتی تو درج ذیل آیات مبارکہ میں کیا ارشاد ہے اور ہم سب نے لوٹ کر کہاں جانا ہے ؟
    ارشاد باری تعالیٰ ہے :
    الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    الخ البقرۃ 156
    ترجمہ : وہ (صبر کرنے والے) کہ جب پہنچتی ہے انہیں کوئی مصیبت تو کہتے ہیں بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
    ارشاد باری تعالیٰ ہے:
    هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ الخ یونس 56
    ترجمہ : وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب۔

    موضوع کے مطابق سوال کرنے کا شکریہ۔

    الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ الخ البقرۃ 156

    ترجمہ : وہ (صبر کرنے والے) کہ جب پہنچتی ہے انہیں کوئی مصیبت تو کہتے ہیں بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں
    اور بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

    هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ الخ یونس 56

    ترجمہ : وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے۔

    آپ کا سوال؛

    ذرا وضاحت فرمائیے کہ جب اللہ تعالیٰ لا محدود، جسم سے پاک،اور ھماری شے رگ سے بھی قریب ھے۔
    اور اللہ کی طرف نہیں بن سکتی تو درج ذیل آیات مبارکہ میں کیا ارشاد ہے اور ہم سب نے لوٹ کر کہاں جانا ہے ؟

    جناب ناصر صاحب ھم مرنے کے بعد اللہ کی طرف لوٹنے میں اس مادی/ خاکی جسم کو شامل نھیں کرتے۔
    ھمارے مطابق مرنے کے بعد صرف روحیں برزخ میں چلی جاتی ھیں۔اور روزِ حشر اللہ کے سامنے سب کو
    حاظر ھونا ھے۔بغیر اس مادی/خاکی جسم کے۔ ھمارے نزدیک یہ مادی/خاکی جسم فانی ھے۔
    اس لئے اس واپس لوٹنے کو ھم جسمانی تصور نھیں کرتے
    اور نہ ھی اللہ کی طرف کوئی جسمانی/مادی راستہ تصور کرتے ھیں۔

    آپ نے مرنے کے بعد لوٹنے کو جسمانی قرار دیا ھے۔ یہ نظریہ میرے لئیے بلکل نیا ھے۔
    مھربانی کر کے اس نظریہ پر تفصیلی روشنی ڈالئیے ۔
    اور اپنے اس نظریہ کہ یہ لوٹنا جسمانی ھے کہ حق میں چند آئیتِ کریمہ لکھ دیں۔
    تاکہ میں آسانی سے سمجھ سکوں۔
    جواب کا منتظر۔

  10. #214
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Barish ki waja say mera net band hai or is waqat mian office mian hon time ki kami ki waja say jawab nahi day pa raha .......
    INSHAALLAH jaisay he net on howa jawab zaroor donga ......

    Wasalam
    Muhammad Muzaffar .......
    Max img size for signature is 30KB or Less

  11. #215
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    باھر حال آپ کی تسلی کے لئیے جواب حاظر ھے۔
    اس کٹینگ میں جس نظریہ پر اعتراضات کیئے گئے ھیں۔وہ جماعتِ احمدیہ کا
    نظریہ نھیں ھے۔اور نہ ھی جو مرزا صاحب کے حوالے دیئے گئے ھیں اُن
    کا یہ مطلب نکلتا ھے۔ آپ بھی جانتے ھو کہ جماعتِ احمدیہ کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام
    نے 120 سال کی زندگی پائی۔۔
    امام اہلسنت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب کے اعتراضات؛
    ا- اگر یہ کھا جائے کہ اللہ تعالٰی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وفات دے کر ان کی روح کو آسمان
    پر اُٹھا لیا۔تو اس صورت میں اللہ تعالٰی نے خود یھود کی آرزو اور مراد پوری کر دی۔
    2- یھود کا مطلب پورا کر دیا۔
    3۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر اللہ تعالٰی کی کون سی تدبیر اور کون سی پوری نعمت ھوئی؟
    یہ تمام اعتراضات تب پیدا ھوتے ھیں۔
    جب مرزا صاحب کا اور اُن کی جماعت کا یہ نظریہ ھو کہ
    اللہ تعالٰی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو واقع صلیب سے پھلے، واقع صلیب کے موقع پر
    یا واقع صلیب کے فوراً بعد
    طبعی موت دی۔ جب کہ مرزا صاحب کا اور اُن کی جماعت کا یہ نظریہ
    بلکل نھیں۔
    یھود کی آرزو اور مراد اور مطلب کے پورے ھونے کا اعتراض تب ھی مانا جا سکتا ھے۔
    جب جماعتِ احمدیہ/قادینیت حضرت عیسیٰ علیہ السلام ک طبعی موت کو
    واقع صلیب سے پھلے، واقع صلیب کے موقع پریا واقع صلیب کے فوراً بعد مانتی ھو۔
    جبکہ جماعتِ احمدیہ کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام
    نے 120 سال کی زندگی پائی۔
    یھود کی آرزو اور مراد اور مطلب تب ھی پورا ھوتا ھے جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام
    کی وفات کو واقع صلیب سے منسوب کیا جائے۔جماعتِ احمدیہ کا ایسا کوئی نظریہ نھیں۔
    جماعتِ احمدیہ کے نزدیک واقع صلیب کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام آدھی صدی سے
    زائد حیات رھے اور پھر اپنی طبعی موت فوت ھوئے۔
    اگر آج آپ کسی کو قتل کرنے کی کوشش کرو اوراللہ اُسے بچائے اور وہ 60 سال کے بعد اپنی
    طبعی موت مرے تو آپ کی کون سی مراد، آرزو پوری ھو گئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اللہ نے اپنی تدبیر سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یھود سےبچایا اور زندگی جیسی
    نعمت سے نوازا۔
    [/right][/size]
    جناب عمر صاحب .... آپ تسلی رکھیں ہم اس وقت بات چیت قرآن پاک کی آیت مبارکہ پر ہی کررہے ہیں .... مسئلہ صرف یہ حل کرنا ہے کہ دنیائے اسلام اس آیت مبارکہ سے کیا سمجھتی ہے اور آپ اس آیت مبارکہ سے کیا سمجھے ہیں ؟... اور دونوں میں صحیح اور غلط کون ہے ؟

    اب فرمائیں کہ کیا ہم آپ کی پیش کردہ تفصیل (قادیانیوں کے نظریہ)کو آپ کا بھی موقف سمجھیں ؟
    یا آپ کا موقف علیحدہ ہے ؟
    اگر آپ کا موقف اس سے جدا ہے تو وہ بیان کردیں.
    ( ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کےباقی اعتراضات اور سوالات کے جوابات ترتیب وار پیش ہوں گے)

  12. #216
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote umergmail said: View Post

    جناب ناصر صاحب ھم مرنے کے بعد اللہ کی طرف لوٹنے میں اس مادی/ خاکی جسم کو شامل نھیں کرتے۔
    ھمارے مطابق مرنے کے بعد صرف روحیں برزخ میں چلی جاتی ھیں۔اور روزِ حشر اللہ کے سامنے سب کو
    حاظر ھونا ھے۔بغیر اس مادی/خاکی جسم کے۔ ھمارے نزدیک یہ مادی/خاکی جسم فانی ھے۔
    اس لئے اس واپس لوٹنے کو ھم جسمانی تصور نھیں کرتے
    آپ نے مرنے کے بعد لوٹنے کو جسمانی قرار دیا ھے۔ یہ نظریہ میرے لئیے بلکل نیا ھے۔
    مھربانی کر کے اس نظریہ پر تفصیلی روشنی ڈالئیے ۔
    اور اپنے اس نظریہ کہ یہ لوٹنا جسمانی ھے کہ حق میں چند آئیتِ کریمہ لکھ دیں۔
    تاکہ میں آسانی سے سمجھ سکوں۔
    جواب کا منتظر۔
    لیجیے جناب عمر صاحب آپ کے سامنے یہ دو آیت مبارکہ اور ایک حدیث پاک پیش خدمت ہے ... جس سے واضح ہوگا کہ ہم سب اللہ تعالیٰ کے دربار میں جسم عنصری کے ساتھ پیش ہوں گے

    ارشاد باری تعالیٰ ہے:
    كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِيدُهُ ۚ وَعْدًا عَلَيْنَا ۚ إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ الخ الانبیاء 104
    ترجمہ :جس طرح ابتداء کی تھی ہم نے پہلے تخلیق کی (اسی طرح)ہم پھر اس کا اعادہ کریں گے یہ ایک وعدہ ہے ہمارے ذمہ یہ ہم ضرور کرکے رہیں گے

    اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں بخاری شریف میں ہے :
    وعن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إنكم محشورون حفاة عراة غرلا ثم قرأ ( كما بدأنا أول خلق نعيده وعدا علينا إنا كنا فاعلين الخ وأول من يكسى يوم القيامة إبراهيم (بخاری،کتاب التفسیر، سورۃ الانبیاء ،ح : 474)
    حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' تمہیں ( قیامت کے دن ) اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ تم ننگے پاؤں ، ننگے بدن اور بے ختنہ ہوگے '' اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بطور دلیل واستشہاد )یہ آیت پڑھی کما بدانا اول خلق نعیدہ وعدا علینا انا کنا فاعلین الخ یعنی ، جس طرح ہم نے ان کو ابتداء پیدائش میں (ننگے پاؤں ، ننگے بدن اور بے ختنہ ماں کے پیٹ سے )پیدا کیا تھا اسی طرح ان کو دوبارہ (قیامت کے دن)پیدا کریں گے.پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' قیامت کے دن ان لوگوں میں سب سے پہلے جس شخص کو لباس پہنایا جائے گا وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں

    اور جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے :
    قَالَ مَن يُحْيِي الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ ﴿٧٨﴾ قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ الخ یٰس 78،79
    ترجمہ :کہنے لگا ان گلی سڑی ہڈیوں کو کون زنده کر سکتا ہے؟ (78) آپ جواب دیجئے! کہ انہیں وه زنده کرے گا جس نے انہیں اول مرتبہ پیدا کیا ہے

    امید ہے کہ ان آیات مبارکہ اور حدیث پاک پر آپ تھوڑا بہت بھی غور فرمائیں گے تو آپ کو آخرت میں جسمانی حاضری سمجھ آجائے گی
    Last edited by nasirnoman; 12th September 2011 at 07:30 PM.

Page 18 of 24 FirstFirst ... 815161718192021 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 77
    Last Post: 30th June 2013, 11:59 AM
  2. Replies: 121
    Last Post: 17th October 2011, 04:14 PM
  3. -=<<Ambiya (Alehey Salam) Apni Qabar Main Hayat Hain>>=-
    By IT.BOY in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 3
    Last Post: 4th May 2010, 10:27 AM
  4. Rizq Or Hazrat Eisa alleh Salam
    By FritZie in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 25th December 2009, 05:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •