Zara112 said:
ji nhi essa bilkul nhi hai......
aap board jaa ker change krwa sakte ho yahan just paise pe kaam hota hai.......lolzz.....
meri ek friend ne bhi ninth main pre-engineering hi select kia tha.......
then 1st year main phir medicl choose kia........
lekin board ki permission ke baad.......
ہاں ویسے بورڈ میں تو سب چلتا ہے مگر اب کیا ہو سکتا ہے
دو دن بعد انٹرمیڈیٹ کا میتھس پیپر ہے
اب بس سب فٹ ہے، پہلے انجنیئرنگ پھر سی ایس ایس
بہت بہت شکریہ
ویسے شوق بڑا تھا اور ہے بائیو پڑھنے کا، دعا ہے کہ کوئی اتفاق ہو اور میں بائیو پڑھ سکوں
Bookmarks