آپ چاروں کے کنفرمیشن ریپلائے کا بہت بہت شکریہ
ماشااللہ چھ میں سے چار کو الحمد للہ
ملک اور میرے وعدے کے مطابق بیلنس موصول ہوگیا باقی
دو اور جیتنے والوں احمد مطیب اور عطاری بھائی سے درخواست کرونگا
کہ براہ کرم وہ مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرلیں تاکہ انہیں بھی بیلنس
دیا جاسکے کیونکہ دو ہی میرا خیال ہے کہ باقی رہ جاتے ہیں
اور مولانا سفیان بھائی کا اسپیشلی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ
وہ سمجھ رہے تھے کہ میں کہیں گم ہوگیا اور ان کا بیلنس؟؟؟؟؟
آپ سب لوگوں کی محبتوں اور عنایتوں کا تہہ دل سے شکر گزار
gilani_pgc said:
ملک بھائی نے مجھ کو سکریج کارڈ نمبر پی ایم کر دیا ہے اور میں استعمال بھی کر لیا ہے شکریہ ملک بھائی اور نیٹ رائڈر بھائی
friend_sania said:
ارے واہ مجھے تو بیلنسسسسسسسسسس مل گیا پر یہ تو غلط بات ہے ۱۰۰ کا کہا تھا ٹیکس کس چیز کے ہا ہا ہاہاہاہاہاہا
پر میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ ملک بھائی اور نیٹ رائڈر بھائی نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کیا ہے بیلنس بھی دے دیا اور رینک بھی دے دیا اور کچھھ باقی ہے تا بتا دیں میں انتظار کروں گی ہاہاہاہاہاہاہا
khanzzzzz said:
i got the balance and rank both............. Many thanks..........................
sufyan81 said:
میں دونوں حضرات ملک صاحب اور صوفی صاحب (نیٹ رائدر) کا شکر گذار ہوں۔۔
خاص کر صوفی صاحب (رائڈر) بھائی کا
اصولا یہ لوگ مجھے بیلنس دینے کے مجاز تھے ۔۔ اور جب مجھ تک بیلنس نہیں پہونچ سکتا تھا تو یہ لوگ اپنے وعدے سے بَری تھے۔۔ پھر بھی یہ صوفی صاحب (رائڈر) کا بڑا پن اور ایفائے عہد کا جذبہ تھا کہ انہوں نے مجھے ایک پاکستانی نمبر کے لئے بیلنس فراہم کیا۔۔ جو مجھے مل گیا اور جس نمبر پر مجھے اپ لوڈ کروانا تھا وہاں بیلنس اپ لوڈ ہوبھی گیا۔۔۔
اسکریچ کارڈ نمبر کچھ اس طرح تھا۔۔
************370227
میں آخر میں ایک بار بھی ملک صاحب اور صوفی صاحب کا ممنون ومشکور ہوں کہ انہوں نے اتنے اچھے مقابلے کا انعقاد کیا اور پھر اس کے کامیاب اراکین میں مجھے بھی شامل کیا گیا۔۔
اللہ تعالی دونوں حضرات کو دنیا اور آخرت میں ہر طرح کی خوشیوں سے نوازے ۔۔۔ اور حشر کے سخت ترین مرحلے سے ان دونوں کو کامیابی سے ہمکنا کریں
Bookmarks